بنیادی صفحہ / صوبائی / مینگلور کسٹم حکام نے  آج دو مسافروں سے 18.75 لاکھ کا غیر قانونی سونا کیا ضبط: بھٹکل کا ایک اور کیرالہ کا ایک شخص ہوا گرفتار

مینگلور کسٹم حکام نے  آج دو مسافروں سے 18.75 لاکھ کا غیر قانونی سونا کیا ضبط: بھٹکل کا ایک اور کیرالہ کا ایک شخص ہوا گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

مینگلورو :  29 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسپائس جیٹ اور ائیر انڈیا کے ذریعے آج صبح دبئی سے   مینگلور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے  دو مسافروں کو کسٹم افسران نے گرفتار کرکے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ان دونوں میں سے ایک  48 سالہ شخص کیرالہ کا رہنے والا ہے تو دوسرا 44 سالہ شخص بھٹکل کا ہے۔

یہ دونوں خصوصی طور پر بنائے گئے جوتوں میں سونا چھپا کر لا رہے تھے کہ کسٹم افسران نے تلاشی  کے دوان 405 گرام سونا  برآمد کیا  جس کی قیمت 18.75 لاکھ لگائی گئی ہے ۔

اس سلسلہ میں  مزید تحقیقات جاری ہیں۔

x

Check Also

کرناٹک میں 12 مئی کے بعد مکمل لاک ڈاؤن ہونے کے امکانات: بنگلورو میں کووڈ۔19 مثبت کیسوں کی شرح 55 فیصد سے بھی زائد

بنگلوو : کرناٹک حکومت 12 مئی 2021 کے بعد دو ہفتوں کے ...