بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

Print Friendly, PDF & Email

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کردیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔

فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک ٹاپ ورژن کام کرتا ہے۔ یعنی فون بند ہوتے یا فون کا انٹرنیٹ غیرفعال ہوتے ہی ڈیسک ٹاپ ورژن بھی بند ہوجاتا ہے لیکن اب واٹس ایپ کمپنی نے ایک بہت معنی خیز بات کی ہے کہ شاید ’ فون کی بیٹری بند ہونے کی صورت میں بھی‘ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

دیگر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ واٹس ایپ کو کثیرپلیٹ فارم پر منتقل کرنے سے لوگوں پر اس کے ذمے داری ختم ہوسکتی ہے۔ پھر بچے بھی اسے استعمال کرسکتے ہیں اور کسی نہ کسی طرح بچوں سے آن لائن غلط روابط کو فروغ مل سکتا ہے۔

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 
x

Check Also

ایپل نے موٹرسائیکل کی وائبریشن کو آئی فون کیلیے خطرناک قرار دیدیا

کیلفورنیا: ایپل نے آئی فون کے استعمال کنندگان کے لیے وارننگ جاری ...