بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

Print Friendly, PDF & Email

سلیکان ویلی: 

تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔

ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ کسی دوسرے صارف کی پوسٹ پر موجود لائیک کاؤنٹ کو دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

 انسٹا گرام کے مطابق اس فیچر کا مقصد استعمال کنندہ کی تشویش اور شرمندگی کو کم کرنا ہے کیونکہ اکثر اور بیشتر استعمال کنندہ اپنی پوسٹ پر لائیک کی  تعداد دیکھ کر ذہنی دباؤو کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور اس طرح کے مسائل زیادہ تر نوجوان صارفین میں پائے جاتے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 

x

Check Also

ٹوئٹر کے سوا تمام سوشل میڈیا کمپنیوں نے ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو قبول کیا

نئی دہلی: ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو تقریباً تمام سوشل میڈیا ...