بنیادی صفحہ / کھیل / وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، ان کھلاڑیوں کو ملی جگہ

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، ان کھلاڑیوں کو ملی جگہ

Print Friendly, PDF & Email

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کرکٹ کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت وراٹ کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کرکٹ کے اس سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت وراٹ کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔ اس ٹیم میں دنیش کارتک کو جگہ دی گئی ہے ۔ جبکہ ریشبھ پنت کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں کے ایل راہل کو بھی جگہ دی گئی ہے جبکہ امباتی رائیڈو ورلڈ کپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*