بنیادی صفحہ / قومی / گیان واپی کے ’اے ایس آئی سروے‘ معاملہ پر سماعت ختم، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ

گیان واپی کے ’اے ایس آئی سروے‘ معاملہ پر سماعت ختم، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ

Print Friendly, PDF & Email

وارانسی واقع گیان واپی معاملے میں الگ الگ عرضیوں پر سماعت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کا حکم دیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*