بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / بڑی خبر: کورونا معاملات میں مسلسل اضافے کے بعد ریاست میں دسویں کے سالانہ  امتحانات کو کیا گیا ملتوی

بڑی خبر: کورونا معاملات میں مسلسل اضافے کے بعد ریاست میں دسویں کے سالانہ  امتحانات کو کیا گیا ملتوی

Print Friendly, PDF & Email

بینگلورو: 13 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 21 جون سے شروع ہونے والے ایس ایس ایل سی(دسویں)  کے سالانہ امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امتحانات کی اگلی تاریخ کا اعلان کورونا کی دوسری لہر میں کمی آنے کے بعد کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ کورونا معاملات میں اضافے کے بعد ریاست میں اسکولوں نے حکومت سے امتحانات کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔یہ امتحانات 21 جون سے شروع ہوکر  5 جولائی کو ختم ہونے والے تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 

x

Check Also

ریاست میں قیادت کی تبدیلی میں الجھن ہنوز جاری ایڈی یورپا کی حمایت میں مہم کا آغاز۔65/اراکین اسمبلی نے حمایت میں دستخط کئے

بنگلورو۔8/جون (سالارنیوز) ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کل یہ ...