بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مجلس اصلاح و تنظیم کے نئے عہدیداران کا انتخاب

مجلس اصلاح و تنظیم کے نئے عہدیداران کا انتخاب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 اپریل،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم کے انتخابات کے بعد آج اگلی میعاد کے لیے نئے عہدیداران  کا انتخاب عمل میں آیا۔

نو منتخب عہدیدارن کے نام یہ ہیں:

صدر: جناب ایس ایم سید احمد پرویز صاحب

نائب صدر: جناب محتشم محمد جعفر برنی صاحب

نائب صدر دوم: جناب عتیق الرحمن منیری صاحب

نائب صدر سوم: جناب محتشم ہاشم برنی صاحب

جنرل سکریٹری: جناب ایم جے عبدالرقیب صاحب

سکریٹری برائے انتظامی امور: جناب جیلانی شابندری صاحب

خازن: جناب ڈی ایف صدیق صاحب

محاسب: جناب احید محتشم صاحب

ادارہ بھٹکلیس تمام عہدیداران کو مبارکباد دیتا ہے اور اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالٰی ان سب کو خلوص کے ساتھ قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

 

x

Check Also

کورونا ویکسین کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے آئی این ایف کی جانب سے 7 مئی کو منعقد ہوگی زوم میٹنگ۔ مشہور ڈاکٹر اور ماہرین کی شرکت متوقع

بھٹکل05؍اپریل2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی جانب سے ...