بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / مودی کابینہ میں شامل ہونے والے 43 نام آئے سامنے: کرناٹک سے ان کو ملی جگہ۔ یہاں دیکھیے پوری فہرست

مودی کابینہ میں شامل ہونے والے 43 نام آئے سامنے: کرناٹک سے ان کو ملی جگہ۔ یہاں دیکھیے پوری فہرست

Print Friendly, PDF & Email

نیو دہلی: 7 جولائی 21 (ذرائع) مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور جو 43 لیڈران آج شام 6 بجے راشٹرپتی بھون میں حلف لیں گے، ان کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی، مودی کابینہ میں پشوپتی پارس، جیوترادتیہ سندھیا، انوپریا پٹیل اور میناکشی لیکھی وغیرہ کے نام شامل ہونے والے ہیں۔ جن میں اڈپی۔چکمنگلور کی  رکن پارلیمان  شوبھا کرندلاجے سمیت  کرناٹک سے چار نئے چہروں کو نریندر مودی کی کابینہ میں شامل  کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  چتردرگہ کے رکن پارلیمان اے نارائن سوامی،   بیدرکے  ایم پی بھگونت  کھوبا اور  راجیہ سبھا ممبر راجیو چندرشیکھر کو   بھی کرناٹک سے  مرکزی حکومت کی کابینہ میں  شامل کیا گیا ہے۔۔

یہاں دیکھیے سبھی 43 لیڈروں کی فہرست…

  1. نارائن ٹاٹو رانے
  2. سربانند سونوال
  3. ویریندر کمار
  4. جیوترادتیہ سندھیا
  5. رام چندر پرساد سنگھ
  6. اشونی ویشنو
  7. پشوپتی کمار پارس
  8. کرن ریجیجو
  9. راج کمار سنگھ
  10. ہردیپ سنگھ پوری
  11. منسکھ منڈاویا
  12. بھوپندر یادو
  13. پرشوتم روپالا
  14. جی. کشن ریڈی
  15. انوراگ سنگھ ٹھاکر
  16. پنکج چودھری
  17. انوپریا سنگھ پٹیل
  18. ستیہ پال سنگھ بگھیل
  19. راجیو چندرشیکھر
  20. شوبھا کرندلاجے
  21. بھانو پرتاپ سنگھ ورما
  22. درشن وکرم جردوش
  23. میناکشی لیکھی
  24. انپورنا دیوی
  25. اے. نارائن سوامی
  26. کوشل کشور
  27. اجے بھٹ
  28. بی. ایل. ورما
  29. اجے کمار
  30. چوہان دیووسنھ
  31. بھگونت کھوبا
  32. کپل موریشور پاٹل
  33. پرتیما بھومک
  34. سبھاش سرکار
  35. بھگوت کشن راؤ کرڈ
  36. راج کمار رنجن سنگھ
  37. بھارتی پروین پوار
  38. بشویسور ٹوڈو
  39. شانتانو ٹھاکر
  40. منجپارا مہندر بھائی
  41. جان برلا
  42. ڈاکٹر ایل. مروگن
  43. نتیش پرمانک

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 
x

Check Also

غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ تمام مذہبی مقامات کے تحفظ کے لئے اسمبلی میں منظور ہوا’کرناٹکا مذہبی مقامات تحفظ قانون’

بینگلورو: 22 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے عوامی مقامات پر ...