بنیادی صفحہ / خلیجی / سعودی عرب:مقامی ملازمین کی تعداد بڑھانے کے لیے مارکیٹنگ کے پیشوں کوقومیانے کا فیصلہ

سعودی عرب:مقامی ملازمین کی تعداد بڑھانے کے لیے مارکیٹنگ کے پیشوں کوقومیانے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

سعودی عرب کے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر احمد بن سلیمان الراجحی نے اتوار کے روز مارکیٹنگ کے پیشوں کو قومیانے کا فیصلہ جاری کیا ہے،اس کے تحت سعودیوں کو 12 ہزار سے زیادہ ملازمتیں مہیّا کی جائیں گی۔

سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مملکت کے تمام خطوں میں سیکریٹری، ترجمہ، اسٹاک کیپر اور ڈیٹاانٹری کی ملازمتیں صرف سعودیوں تک محدود کردی گئی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*