عالمی

اقوام متحدہ کے 73 ویں سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچیں سشما سوراج ، پاکستان پھر اٹھائے گا مسئلہ کشمیر

وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 73 ویں سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔ نیویارک میں وہ ہندوستان کی نمائندگی کریں گی اور اپنے عالمی ہم منصبوں کے ساتھ متعدد دوطرفہ اور دیگر میٹنگوں میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان -پاکستان کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ رد ہونے سے عمران خان ہوئے مایوس

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندوستان اور پڑوسی ملک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی میٹنگ رد ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ جموں وکشمیر کےضلع شوپیاں میں ...

مزید پڑھیں »

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 100سے زائد افراد ہلاک

مشرقی افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنےکے نتیجے میں 100سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئےہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

جاپانی ہیکر نے 6 کروڑ ڈالر چُرا لیے

اوساکا: جاپانی ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کمپنی کے چھ کروڑ ڈالرز چُرا کر غیر قانونی طور پر دوسرے اکاونٹس میں منتقل کر لیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں اظہار رائے کی آزادی خطرے میں: سوچی کے خلاف ’پوسٹ ‘پر کالم نگار کو سات سال کی سزا

ایک وقت تھا جب آنگ سانگ سوچی میانمار میں جمہوریت اور آزدای ٔ اظہار کیلئے مہم چلا کر وہاں کے فوجی آمروں کے خلاف عوام کو کھڑا کیا تھا اور اب حال یہ ہے کہ میانمار میں ہر طرح سے ...

مزید پڑھیں »

افغانی اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو پاکستان کی شہریت دیں گےعمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں پیدا ہوئے تمام افغانی اوربنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو شہریت فراہم کرے گی۔ ایکسپریس ٹریبیونل کی خبر کے مطابق حکومت بنانے کے بعد اتوار کو ...

مزید پڑھیں »