عالمی

برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایرانی خاتون کو دس برس قید

ایران میں عدالتی خبریں نشر کرنے والی ویب سائٹ ’میزان‘ کے مطابق، ’’ایک ایرانی شہری کو برطانوی کونسل میں انگلش خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔‘ میزان نے اس حوالے سے عدالتی ترجمان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی طرف سے پھرشروع ہوئی فائرنگ، ہندوستانی چوکیوں کوبنایا نشانہ

پاکستان کی طرف سے جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گلپورسیکٹرمیں ایک بارپھر سیز فائرکی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان  کی طرف سےپیردیررات ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنا کرفائرنگ کی گئی ہے۔ ہندوستانی فوج بھی فائرنگ کا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں مسجد کو بنایا گیا نشانہ، مسلمانوں کی دُکانوں پر حملہ، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ خدمات بند

سری لنکا میں عیسائیوں اور مسلم طبقہ کے درمیان ماحول کشیدہ ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پولس نے چیلاؤ شہر میں کرفیو لگا دیا ہے۔ دراصل 12 مئی کو سری لنکا میں کچھ مشتعل افراد نے دارالحکومت کولمبو ...

مزید پڑھیں »

آٹھ ہزار روپئے سے کیسے بنائیں 2.8 کروڑ؟ جانیں دنیا کے تیسرے امیر شخص کی اسٹریٹیجی

زیادہ تر لوگ شیئر مارکیٹ سے پیسے کمانے کے بارے میں پڑھتے اور سنتے تو ضرور ہیں لیکن ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں۔ کئی مرتبہ مارکیٹ میں پیسہ لگانا ان کیلئے ایسا ثابت ہوتا ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

نیٹو کا فضائی تحفظ: ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لیے کانگریس میں ایک نیا بل لانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان کی طرف سے کانگریس میں ایک نیا بل لایا جا رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: لاہور میں داتا دربار کے باہر دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 24 زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی راجدھانی لاہور میں داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 5 افراد جاں بحق جبکہ 24 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پر اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) داتا ...

مزید پڑھیں »