بنیادی صفحہ / صوبائی (صفحہ 20)

صوبائی

لوک سبھا انتخابات ، بی جے پی 22سیٹیں جیت گئی تو ریاست کی مخلوط حکومت باقی نہیں رہے گی:ایڈی یورپا

بنگلورو ،11مارچ (سالار نیوز)آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اگر بی جے پی ریاست میں 22سیٹیوں پر جیت درج کرتی ہے تو کانگریس اور جے ڈی ایس پرمشتمل مخلوط حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی ۔ یہ بات ریاستی بی ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے 28 حلقوں کیلئے دومرحلوں میں انتخابات

بنگلور۔11مارچ (سالارنیوز) نئی دہلی کے وگیان بھون میں آج چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے تحت ریاست میں 18 اور23 اپریل کو دو مرحلوں میں انتخابات کروائے جائیں گے ۔اس سلسلے ...

مزید پڑھیں »

راجناتھ سنگھ کا دعویٰ، ‘پاکستان پرگزشتہ پانچ سال میں تین بارکیا گیا ایئراسٹرائیک’۔

وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نےکہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان نے پاکستان پرتین بارفضائی حملے کئے ہیں۔ راجناتھ سنگھ کے مطابق سال 2016 میں سرجیکل اسٹرائیک اور پھرگزشہ ماہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان پرایئراسٹرائیک کےعلاوہ ایک اورحملہ ہوا ...

مزید پڑھیں »

مودی جیسا جھوٹا قائد پوری دنیا میں نہیں ملے گا: کمار سوامی بے گھر افراد کومکانات فراہم کرنے وزیراعلیٰ نے سنگ بنیاد رکھا

بنگلورو ،9مارچ (سالار نیوز)وزیراعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے  کہا کہ نریندر مودی جیسا جھوٹ بولنے والا پوری دنیا میں کہیں نہیں ملے گا۔ جمعہ کے دن شہر کی مضافات ...

مزید پڑھیں »

پارلیمانی انتخابات کے بعد مخلوط حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ایڈی یورپا

ہبلی۔9؍مارچ (سالارنیوز)سابق ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے الزام لگایا کہ ریاست میں شدید قحط زدہ صورتحال کے باوجود وزیراعلیٰ سمیت تمام وزراء سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔یہاں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایڈی یورپا نے یہ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی نے کمارسوامی پر سادھا نشانہ ، مخلوط سرکار کو بتایا کسان دشمن اور کمزور حکومت

وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک کی مخلوط حکومت کو کسان دشمن اور کمزور حکومت قرار دیا۔ ساتھ ہی ساتھ وزیر اعلیٰ کمارسوامی کو ریموٹ کنٹرول سی ایم بتایا۔ گلبرگہ میں این وی گراؤنڈ پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک کی مشہور شخصیت اور جید عالم دین مولانا مفتی محمد قربان اسعدی کی یاد میں تاریخی اجلاس منعقد

اترپردیش کے سہارنپور سے ایک تابناک سورج کی طرح طلوع ہوکرریاست کرناٹک کو روشنی دینے والی شخصیت مولانا مفتی محمد قربان اسعدی کی یاد میں تاریخی اجلاس منعقد کیا گیا ۔ بنگلورو کے قریب واقع ٹمکور شہر میں ان کے ...

مزید پڑھیں »

بالاکوٹ حملہ کا سیاسی فائدہ اٹھانا غیر اخلاقی… یو. ٹی. قادر

بیلگاوی: کرناٹک کے شہری ترقی کے وزیر یو. ٹی. قادر کا کہنا ہے کہ مسلح فورسز ملک کی سلامتی کو اولین ترجیح دے رہی ہیں اور ہمیں ان کی حصولیابیوں پر فخر ہے لیکن کچھ سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ ان ...

مزید پڑھیں »

ضمیر احمد خان کے ہاتھوں ایک کروڑ روپئے کے ترقیاتی کام کاآغاز

بنگلورو۔3مارچ( سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ،اوقاف ،حج وغذا وشہری رسدات بی ۔ زیڈ ضمیراحمد خان اپنے حلقہ چامراج پیٹ میں ترقیاتی کام کو اولین ترجیح دے رہے ہیں ۔ انہوں نے آج اپنے حلقہ کے چامراج پیٹ اوررائے ...

مزید پڑھیں »

ایڈی یورپا کا بیان شرمناک مخلوط حکومت کو 20-22سیٹیں یقینی: کمار سوامی

بنگلور ۔28یکم مارچ،2019( سالار نیوز) وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام اگر کانگریس اور جے ڈی ایس کا ہاتھ تھامیں گے تو آنے والے لوک سبھا انتخابات میں 20-22سیٹیں جیتی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ائیر اسٹرائیک: بی جے پی لیڈر یدی یورپّا کے شرمناک بیان کی ’اَپنوں‘ نے ہی کی تنقید

ہندوستانی فضائیہ کے ذریعہ پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کیے گئے ’ائیر اسٹرائیک‘ سے متعلق کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی ریاستی صدر بی ایس یدی یورپّا نے جو سیاسی تبصرہ کیا اس کے بعد وہ ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو: فضائیہ کی کارروائی پر بی جے پی کا جشن، کانگریس کا بھی خیرمقدم

فضائیہ کی منگل کو علی الصبح پاکستان مقبوضہ کشمیر کے بالاکوٹ میں جیش محمد کے دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کی کامیاب کارروائی پر ملک کے کئی شہروں میں بی جی کے کارکنان نے جشن منایا۔ فضائیہ کی ...

مزید پڑھیں »

انتخابات کے قریب مودی کو کسانوں کی یاد آئی ہے۔ کمار سوامی چن پٹن میں765؍ کروڑ کے مختلف منصوبوں کیلئے سنگ بنیاد

چن پٹن۔ 25؍ فروری (سالار نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کو عین انتخابات کے موقع پر کسانوں کی یاد آتی ہے اور عوام کی طرف سے انہیں ٹھکرادئے جانے کے خوف سے کسانوں کو 6؍ ہزار روپئے دینے کے منصوبے ...

مزید پڑھیں »

ہر تین ماہ میں سرکاری بسوں کے کرایے میں کمی بیشی کا اختیار دینے ریاستی حکومت کو بھیجی گئی ہے تجویز؛ ٹرانسپورٹ وزیر

بنگلور: 25 فروری، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ریاستی وزیر اعلیٰ کو ایک تجویز پیش کی گئی ہے جس میں ہر تین مہینے میں ایک بار کرایہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے ان میں کمی ...

مزید پڑھیں »