کھیل

سندھو عالمی چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بنیں

باسل: ہندوستان کی پی وی سندھو نے جاپان کی نوجومی اوكهارا کو اتوار کو یک طرفہ مقابلے میں 21-7، 21-7 سے شکست دے کر ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔ سندھو عالمی چمپئن ...

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی اور روہت شرما سمیت ٹیم انڈیا کو جان سے مارنے کی دھمکی، اے ٹی ایس نے کی کارروائی

حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک دھمکی آمیز ای میل ملا تھا جس میں ٹیم انڈیا کے اوپر حملہ کی بات کہی گئی تھی۔ لیکن اب آسام سے بی سی سی آئی کو اسی طرح کا دھمکی بھرا ای ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے روکا محمد شمی کا ویزا، معاملہ سلجھانےکےلئےبی سی سی آئی کوکرنی پڑی محنت

گزشتہ کافی وقت سے ہندوستان کےاسٹارگیند بازمحمد شمی کی ذاتی زندگی میں چل رہی رسہ کشی کا اثران کے پروفیشنل زندگی پربھی نظرآنےلگا ہے۔ بیوی حسین جہاں نے محمد شمی کے خلاف کیس کررکھا ہے، جس میں مقدمہ زیرالتوا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹیم انڈیا میں وراٹ کوہلی کےخلاف کھڑے ہوئےکھلاڑی، کپتانی سے ہٹانےکےلئےاٹھی آواز

ہندوستانی کرکٹ ٹیم جلد ہی ویسٹ انڈیز دورے پرجانے والی ہے، جہاں وہ ٹی -20 ، ونڈے اورٹسٹ سیریزکھیلے گی۔ حالانکہ اس دورے سے پہلے ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم سے ایک بری خبرسامنےآرہی ہے۔ گلف نیوزمیں شائع خبروں کی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز دورہ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، دو نئے چہرے شامل ، خلیل احمد اور محمد سمیع کو بھی ملی جگہ

ویسٹ انڈیز دورہ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ممبئی میں کپتان وراٹ کوہلی اور سلیکٹرس کی میٹنگ کے بعد دو ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان، وراٹ رہیں گے ٹیسٹ کپتان!

ہندوستانی ٹیم کے عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل میں ہار کر باہر ہونے کے بعد سے اس بات پر بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا ہندوستانی ٹیم کپتان وراٹ کوہلی اور روہت شرما پر بہت زیادہ انحصار کرتی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ: سیمی فائنل میں ہار کے بعد ٹیم انڈیا کا سفر ختم، نیوزی لینڈ فائنل میں

مانچسٹر: نیوزی لینڈ نے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دے کر آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ منگل کے روز بارش ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے اس میچ کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے ایم ایس دھونی ، یہ ہے اصل وجہ

ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم انڈیا کا آخری میچ کونسا ہوگا ، اس کو لے کر ابھی تذبذب برقرار ہے ۔ کیا ٹیم انڈیا فائنل تک کا سفر طے کرے گی یا سیمی فائنل میں ہی وہ ٹورنامنٹ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے کچھ میچوں میں ہندوستانی ٹیم بھگوا ڈریس پہننے کو مجبور، جانیے وجہ…

ہندوستانی ٹیم کو عالمی کپ کے دوران آئندہ کچھ میچوں میں آپ بھگوا ڈریس پہنے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 22 جون کو افغانستان کے خلاف پہلی بار ہندوستانی ٹیم بھگوا رنگ کا ڈریس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 : ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ، جانیں پوائنٹس ٹیبل میں کون کہاں

ہندستان اور نیوزی لیند کے مابین آئی سی سی عالمی کپ مقابلے میں جمعرات کو  کھیلا جانے والا میچ بارش کی نظر ہوگیا ہے اور اس کو رد کردیا گیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس ملے ہیں ...

مزید پڑھیں »

یوراج سنگھ نے کرکٹ کو کہا الوداع

لمیٹڈ اوورز کے کرکٹ میں ہندوستان کے بہترین ہر فن مولا کھلاڑیوں میں شمار یوراج سنگھ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹارئمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یوراج نے ایک پریس کانفرنس سے یہ اعلان کیا۔ یوراج سنگھ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان آئے گی پاکستان کی کرکٹ ٹیم ؟ سی او اے نے مرکزی حکومت سے مانگی اجازت !۔

کرکٹ ایڈمنسٹریٹرس کی کمیٹی نے اس سال ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستانی خواتین ٹیم کی میزبانی کرنے کے معاملہ میں حکومت سے اجازت مانگی ہے ۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ کا حصہ ہے ، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ فاتح ٹیم کو ملیں گے 28 کروڑ روپے

انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر (تقریبا 28 کروڑ روپے) کا انعام دیا جائے گا جبکہ رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر (تقریبا 14 کروڑ ...

مزید پڑھیں »

چار میچوں کے بعد نیشنل ڈیوٹی پر ہوں گے ہندوستانی کھلاڑی ، جانئے ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کا پورا شیڈیول

آئی پی ایل 2019 میں لیگ میچوں کا مرحلہ ختم ہوچکا ہے ۔ منگل سے ٹورنامنٹ کے پلے آف مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ چنئی سپرکنگس ، ممبئی انڈینس ، دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »