قومی

بلڈوزر کارووائی: مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کی املاک منہدم کی گئی! سالیسٹر جنرل کا سپریم کورٹ میں بیان

نئی دہلی: جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ نے سماعت دو ہفتوں کے لئے ٹال دی ہے، تاہم عدالت نے آئندہ سماعت تک ایم سی ڈی کی کارروائی پر روک کو جاری رکھا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

گجرات کے گاندھی آشرم میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی آمد، چرخہ پر دیا پوز

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آج سے دو روزہ دورے پر ہندوستان میں ہیں۔ وہ جمعرات کو گجرات کے سابرمتی میں مہاتما گاندھی کے آشرم میں مشہور چرخہ یا چرخی پر ہاتھ آزماتے ہوئے دیکھے گئے۔ جانسن اپنے ہندوستان کا ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر پوری معاملہ: سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر لگایا دو ہفتے کا ’بریک‘، پڑھیں سماعت کی تفصیل

جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی کارروائی سے متعلق معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سبھی فریقین نے اپنی اپنی باتیں عدالت عظمیٰ کے سامنے رکھیں جس کے بعد سماعت دو ہفتے کے لیے ٹال دی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر پوری اور بلڈوزر: 9 پوائنٹس میں جانیں بدھ کی صبح کیا کچھ ہوا!

راجدھانی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں بدھ کی صبح زبردست گہما گہمی دیکھی گئی۔ سینکڑوں پولیس افسران کی موجودگی میں ایم سی ڈی افسران نے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ہٹانے کے نام پر کچھ دکانوں اور مکانوں کو ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں کورونا کے معاملوں میں شدید اضافہ، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے ایک ہزار سے زیادہ (1009) نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں فعال کیسز کی تعداد 2641 ہو گئی ہے۔ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ملک میں غنڈہ گردی ختم کرنی ہے تو بی جے پی کے ’صدر دفتر‘ پر بلڈوزر چلا دینا چاہئے! منیش سسودیا

نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا نے جہانگیر پوری بلڈوزر معاملے پر پریس کانفرنس کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے کئی سوالات پوچھے۔ پریس کانفرنس کے دوران منیش سسودیا نے ...

مزید پڑھیں »

بڑی خبر: دہلی میں ماسک ہوا پھر لازمی، کووڈ کے بڑھتے قہر کے درمیان اہم فیصلہ، نہیں لگایا ماسک تو دینا ہوگا جرمانہ

نیودہلی : 20 اپریل، 2022 (ذرائع) دہلی میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے قہر کے درمیان ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے گراف کو دیکھتے ہوئے ڈی ڈی ایم اے یعنی دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر سیاست نامناسب، اناپ شناپ بولنا بند کریں راج ٹھاکرے! مرکزی وزیر اٹھاولے

ممبئی: مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف کی جا رہی بیانبازیوں کے درمیان مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر اتارنے کا الٹی میٹم دینے والے راج ٹھاکرے کو ہدف تنقید بناتے ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے لئے اجازت لازمی، ریاستی حکومت نے گائیڈ لائن مرتب کرنے کی دی ہدایت

اذان اور ہنومان چالیسہ تنازعہ کے درمیان حکومت مہاراشٹر تمام عبادت گاہوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے لئے اجازت نامے کو جلد لازمی قرار دے گی۔ اس سلسلے میں ریاستی وزارت داخلہ نے ایک اہم میٹنگ میں مذہبی مقامات ...

مزید پڑھیں »

آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ، اب سنیوکت کسان مورچہ مودی کے وزیر ٹینی کے استعفی کی مہم تیز کرے گا

سپریم کورٹ کی جانب سے لکھیم پور کھیری معاملے کے اہم ملزم آشیش مشرا کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سنیوکت کسان مورچہ کافی پرجوش ہے۔ مورچہ نے اب آشیش مشرا کے والد اور مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے ...

مزید پڑھیں »

چار ریاستوں کی 5 سیٹوں پر ہوئے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو جھٹکا، شتروگھن سنہا جیتے

نئی دہلی: مغربی بنگال کی آسنسول سیٹ اور یہاں کے بالی گنج اسمبلی سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخاب میں ترنمول کانگریس پارٹی (ٹی ایم سی) کا جلوہ قائم ہے۔ آسنسول سے ٹی ایم سی امیدوار شتروگھن سنہا نے دو لاکھ سے ...

مزید پڑھیں »