بنیادی صفحہ / تازہ خبریں

تازہ خبریں

اکتوبر میں بینکوں میں چھٹیوں کی برسات، 21 دن برانچ بند، آن لائن سروس سے چلانا ہوگا کام

درگا پوجا کے ساتھ ہی ملک بھر میں تہواروں کے سیزن کا آغاز ہوگیا ہے۔ وہیں دوسری جانب اکتوبر مہینہ شروع ہونے میں ابھی کچھ ہی دن باقی ہیں۔ ایسے میں یہ جان لینا بہت ضروری ہے کہ تہواروں کے ...

مزید پڑھیں »

معروف اسلامی اسکالر علامہ یوسف قرضاوی کا ہوا انتقال

قطر:  26 ستمبر، 2022  (ایجنسی) معروف اسلامی اسکالر علامہ یوسف قرضاوی کا انتقال ہوگیا ہے۔ عالم اسلام کے ممتاز ترین عالم دین، صدر عالمی اتحاد برائے علماء اہل اسلام علامہ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے۔ شیخ یوسف قرضاوی 9 ستمبر 1926ء ...

مزید پڑھیں »

من کی بات: چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام اب شہید بھگت سنگھ کے نام پر ہوگا، وزیر اعظم مودی کا اعلان

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام شہید بھگت سنگھ کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا۔ پی ایم مودی نے یہ اعلان آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ...

مزید پڑھیں »

حجاب تنازعہ: سپریم کورٹ نے 10 دنوں کی سماعت کے بعد فیصلہ رکھا محفوظ، آج مسلم طالبات کے وکلاء نے کھڑے کیے کئی سوالات!

تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر آج سپریم کورٹ میں دسویں دن سماعت ہوئی اور فیصلہ محفوظ رکھ لیا گیا۔ ان 10 دنوں میں دونوں ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب معاملہ: سپریم کورٹ میں ایس جی کی دلیل، قرآن میں صرف حجاب کا تذکرہ ہونے سے وہ لازمی مذہبی روایت نہیں

نئی دہلی : کرناٹک حجاب معاملہ کی منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ریاستی سرکار کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے دلیل دی کہ عرضی گزار یہ ثابت نہیں کر پائے کہ حجاب لازمی مذہبی روایت ہے ...

مزید پڑھیں »

کیرالہ میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کے درمیان تلخی، راج بھون میں پریس کانفرنس طلب

ترواننت پورم: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کے ساتھ ٹکراؤکے بعد پیر کو راج بھون میں ایک پریس کانفرنس بلائی ہے۔ اتوار کی رات راج بھون کے ایک پیغام میں کہا گیا ’’گورنر کچھ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کرناٹک کواسکول یونیفارم لازمی کرنے کااختیارحاصل، حجاب کیس میں سپریم کورٹ کاموقف

نئی دہلی : 15 ستمبر، 2022 (ایجنسی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ کرناٹک حکومت کو تعلیمی اداروں میں یونیفارم لازمی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ جب کہ حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والے ایک درخواست ...

مزید پڑھیں »

مسقط سے کوچی آنے والی ائیر انڈیا فلائٹ سے اچانک نکلنے لگا دھواں، محفوظ نکالے گئے 141 مسافر

نئی دہلی. اس وقت مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے جہاں بدھ کے روز مسقط سے کوچی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں اچانک دھواں نکلنے لگا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسقط انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب تنازعہ پر آج پھر ہوئی سپریم کورٹ میں سماعت: سلمان خورشید نے دی یہ دلیلیں

نئی دہلی : سپریم کورٹ کی ڈویزن بینچ حجاب پر پابندی کے معاملہ کو لے کر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کرناٹک ریاستی سرکار کے ذریعہ پاس ایک سرکاری آرڈر (جی او) کے خلاف چیلنج پر سماعت جاری ...

مزید پڑھیں »

گیانواپی معاملے پر بڑا فیصلہ: ہندو فریق کی عرضی منظور، مسلم فریق کی درخواست خارج۔ ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ

وارانسی کے گیانواپی-شرینگر گوری کیس کا فیصلہ آ گیا ہے۔ گیانواپی معاملے میں ہندو فریق کی عرضی کو قبول کر لیا گیا ہے۔ اس معاملے میں جہاں مسلم فریق 1991 کے پوجا ایکٹ کے تحت اپنی دلیل پیش کر رہا ...

مزید پڑھیں »

’کوئی بھی حجاب پر پابندی نہیں لگاتا، اصلی مسئلہ اسکول میں حجاب پہننا ہے‘ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مشاہدہ کیا کہ صرف ایک کمیونٹی کی طالبات حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں آنا چاہتی ہے جب کہ دیگر طالبات ڈریس کوڈ کی پیروی کرنے کو تیار ہیں اور انھیں اس پر کوئی ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب تنازعہ پر سپریم کورٹ کا تبصرہ: آپ اس کو غیرمنطقی انجام تک نہیں لے جاسکتے

نئی دہلی : 7  ستمبر، 2022 (ایجنسی) سپریم کورٹ میں دو ججوں کی بینچ حجاب پر پابندی سے وابستہ معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک فیصلہ کے خلاف داخل کی گئی الگ الگ عرضیوں کی سماعت کررہی ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں بڑے پیمانے پر نئے اساتذہ کو بھرتی کرنے کا منصوبہ، ’تعلیمی میدان میں سمجھوتا نہیں ہوگا‘

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے کہا کہ ریاستی حکومت تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سال میں ریٹائر ہونے والے اساتذہ کی جگہ نئے اساتذہ کی بھرتی کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اس سال ریٹائر ...

مزید پڑھیں »