بھٹکلیس نیوز/06اگسٹ،14 نئی دہلی/(ایجنسی) راجیہ سبھا میں آج وقفۂ سوالات اتفاقی بن گیا کیونکہ اپوزیشن ارکان نے یو پی ایس سی مسئلہ پر ایوان کے وسط میں جمع ہوکر ہنگامہ کھڑا کردیا جس کی وجہ سے صدرنشین ایوان کا اجلاس ...
مزید پڑھیں »کیریر اور تعلیمی خبریں
سیول سرویسس امتحانات میں 2011ء کے امیدواروں کو ایک اور موقع
بھٹکل /05اگسٹ،14 نئی دہلی /(ایجنسی ) CSAT-llکےامتحانات میں انگریزی زبان کے نشانات کو میرٹ کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور اس طرح 2011ء کے امیدوار آئندہ سال منعقدہ شدنی امتحانات میں ایک بار پھر اپنی قسمت آزمائی کرسکتے ...
مزید پڑھیں »ریا ست کے ہر ضلع میں میڈیکل کالج کا قیام :پاٹل
بھٹکلیس نیوز / 3 جولائی،2014 بنگلور/ریاست کے ہر غریب شخص کو بہترین ہیلتھ سرویس فراہم کر نے کیلئے ہر ضلع میں سرکاری میڈیکل کالج قائم کر نے کا فیصلہ ریاستی حکومت کے زیر غور ہے ،وزیر برائے میڈیکل ایجو کیشن ...
مزید پڑھیں »ریاست میں 50/ڈگری کالجس کا آغاز:دیش پانڈے
بھٹکلیس نیوز / یکم جولائی ، 14 گلبرگہ/ریاست کر ناٹک میں رواں تعلیمی سال سے50/ڈگری کالجس کا آغاز کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ،ان خیالات کا اظہار وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آر وی دیش پا نڈے نے کیا ...
مزید پڑھیں »ایس ایس ایل سی کے امتحانات کے طریقےکو بدلنے کا فیصلہ
بھٹکلیس نیوز / 15 جون،2014 بنگلور۔کر ناٹک سکینڈری ایجو کیشن اگزامیشن بورڈ نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے طریقے اور سوالاتی پر چوں کے نظام میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے ،موجود آٹھویں اور نویں جماعتوں کے کامپراہینسیواینڈ ...
مزید پڑھیں »اردو زبان سے ایم ۔اے اسلامیات کا سنہرا موقع مولانا آزاد یو نیور سٹی میں ایم اے اسلامک اسٹڈیز میں داخلے
بھٹکلیس نیوز21؍ مئی14 ( پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے تحت ایم اے میں داخلہ جاری ہے ۔ اس کورس کے ذریعہ اسلامی افکار و نظریات ، تہذیب و ثقافت ، تاریخ و تمدن ...
مزید پڑھیں »بھٹکلی طالبہ فاطمہ قاضی کی سی بی ایس ای دسویں کلاس میں 9.6 /سی جی پی اے سے کامیابی
بھٹکلیس نیوز / 22 مئی،2014 شارجہ / نذیر احمد قاضی صاحب کی دختر فاطمہ قاضی نے سی بی ایس ای کے دسویں کلاس میں 9.6/سی جی پی اے سے کامیابی درج کرتے ہوئے بھٹکل کا نام پھر ایک بار روشن ...
مزید پڑھیں »ممبئی پو لس کا نسٹبل اور ڈرائیوروں کی بھرتی
مسلم نو جوان فائدہ اٹھا ئیں :نسیم خان بھٹکلیس نیوز / 13 مئی،2014 ممبئی ۔ممبئی پو لس فورس میں 2570کا نسٹبلوںاور ڈرائیوروں کی بھرتی کا اشتہارشائع ہو چکا ہے جس کے تحت اہل امیدواروں سے ممبئی پو لس فورس نے ...
مزید پڑھیں »آج پی یو سی سال دوم کے نتائج
بھٹکلیس نیوز / 08 مئی،2014 بھٹکل / (نامہ نگار) مارچ،2014 کو ریاست میں منعقد کئے گئے پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے نتائج 08/مئی کو ویب سائٹ پر اور ریاست بھر کی پی یو کالج کے نوٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »سکینڈ پی یو کے نتا ئج کا اعلان 7یا8 مئی اور ایس ایس ایل سی کا 15 مئی سے پہلے
بھٹکلیس نیوز / 1 مئی، 14 کر نا ٹکا اکژا میشن اٹھا رٹی ((KEA کے ڈائریکٹر رامے گوڈا نے اپنے بیان میںکہا کہ امتحانی پر چوںکی جانچ کا کامکمل کر لیا گیا ہے ، اور اس ماہ کےشروع کے تین ...
مزید پڑھیں »اُردو یو نیورسٹی میں ماس کمیو نکیشن اینڈ جر نلزم و سوشل ورک میں پی ایچ ڈی
باٹنی، زوالوجی، کیمسٹری، فزکس، ریاضی ، تاریخ، پبلک ایڈمنسٹریشن، سیاسیات، معاشیات، اسلامک اسٹڈیز و دیگر میں انٹیگریٹیڈ کورسز کا آغاز بھٹکلیس نیوز24 ؍ اپریل 14 مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے ریگولر (روایتی طرز تعلیم) کورسز میں داخلہ کیلئے اعلامیہ ...
مزید پڑھیں »SIOبھٹکل کی طر ف سے آج سے دس روزہ اسلا می سمر کیمپ کا آغا ز
بھٹکلیس نیوز19اپریل14 بھٹکل:ایس آئی او (اسٹوڈینٹ اسلامک آر گنائزیشن ) بھٹکل شاخ کی طرف سے آج سے SSLCوPUC کے طلباء لے لئے دس روزہ اسلامی سمر کیمپ شمس انگلس میڈیم اسکول جا معہ آباد میں رکھا گیا ہے اس کا ...
مزید پڑھیں »شاہ عبداللہ کا تین نئی جامعات قائم کرنے کا حکم
بھٹکلیس نیوز03اپریل14 سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ملک میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے تین نئی جامعات کے قیام اور تشکیل نو کا حکم دیا ہے۔ یہ جامعات بالترتیب شمال مشرقی شہر حفرالباطن، جنوب مغربی قصبے بشا ...
مزید پڑھیں »ریاست بھر میں 28؍ مارچ سے دسویں کے امتحانات کا آغاز؛ضلع بھر سے 20719طلبہ کی شرکت
بھٹکلیس نیوز ؍ 19 مارچ،2014 کاروار ؍ (نامہ نگار) ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی کے امتحانات کا جاری ماہ کی 28؍تاریخ سے آغاز ہورہا ہے جس کو صاف شفاف طریقہ پر منظم طور پر انجام دینے کے لئے ...
مزید پڑھیں »