بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں

کیریر اور تعلیمی خبریں

ریاستی حکومت کی طرف سے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں کو دو شفٹوں میں چلانے کی ہدایت

بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کوڈ 19 کے چلتے ریاست میں سوشیل ڈسٹنسک پر عمل کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے پرائمری و ثانوی تعلیمات کے شعبہ نے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں میں دو شفٹ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

CBSE Exam پر سب سے بڑی خبر ، یکم سے 15جولائی کے درمیان ہوں گے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات

سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن ، سی بی ایس ای نے دسویں سے بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ امتحانات یکم جولائی سے لے کر 15 جولائی کے درمیان ہوں گے ۔ وزارت برائے فروغ ...

مزید پڑھیں »

2012 کے بعد ایک بھی ہندوستانی یونیورسٹی دنیا کی 300 اعلی یونیورسٹیوں میں شامل نہیں

ملک کی صرف معیشت ہی نیچے نہیں آئی ہے بلکہ ملک کا تعلیمی معیار بھی نیچے آ گیا ہے۔ سال 2012 کے بعد سے کوئی بھی ہندوستانی یونیورسٹی دنیا کی 300 اعلی یونیورسٹیوں میں اپنی جگہ نہیں بنا پائی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ایل آئی سی کے پاس لاوارث تو نہیں پڑے آپ کے پیسے! گھر بیٹھے ایسے کریں چیک

ملک کی بیمہ کمپنیوں کے پاس بیمہ صارفین کے  16887.66 کروڑ روپئے لاوارث پڑے ہیں۔  یہ اعداد و شمار ستمبر 2018 تک  کے ہیں۔ بھارتی انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آئی آر ڈی ای آئی) نے بیمہ کمپنیوں سے اس طرح کے ...

مزید پڑھیں »

سی بی ایس ای نے 12 ویں کے نتائج کا کیا اعلان ۔مجموعی طورپر 83.4 فیصد طلبا کامیاب

سینٹرل بورڈ فار سکنڈری ایجوکیشن نے آج بارہویں کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ ہنسیکا شکلا اور کرشمااروڑاکوبارہویں جماعت میں پہلا مقام حاصل ہواہے۔ ان دونوں لڑکیوں کو بارہویں کے امتحانات میں 500 میں 499 مارکس ملے ہیں۔ سی بی ایس ...

مزید پڑھیں »

بہاربورڈ:12 ویں کے نتائج کا اعلان، 80 فیصد طلبا پاس، روہنی اورپون کماراول، محمد احمد کی تیسری پوزیشن

بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی) نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2019  کے نتائج جاری کردیئے ہیں، اس میں 79.76 فیصد طلبا وطالبات پاس ہوئے ہیں۔ آرٹس، سائنس اور کامرس تینوں اسٹریم کے نتائج ایک ساتھ جاری ہوئے۔ امتحانات میں ...

مزید پڑھیں »