بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں

کیریر اور تعلیمی خبریں

2015کے سی ای ٹی امتحانات کیلئے تاریخوں کا اعلان

بھٹکلیس نیوز / 06 دسمبر،2014 بنگلورو/یکساں داخلہ امتحان (سی ای ٹی )برائے سال 2015کیلئے 29اور30اپریل مقرر کی گئی ہے ،کرناٹکا اگزامیشن اتھارٹی نے امتحان سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہو ئے بتایا کہ میڈیکل انجیئر نگ اور دیگر پروفیشنل کورسز ...

مزید پڑھیں »

خلیجی ممالک میں غیرملکیوں کو کام کرنے قبل ٹیسٹ اور سر ٹیفکیشن کے عمل سے گزرنا ہوگا

بھٹکلیس نیوز/05دسمبر،14 جدہ(نیوزڈیسک)خلیجی ممالک کے لیبر وزراءاس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ آئیندہ سے غیر ملکیوں کو اپنے ممالک میں کام دینے سے قبل انہیں مہارت کے ٹیسٹ اور سرٹیفکیشن کے عمل سے گزرنا ہو گا۔اس فیصلے سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

60 سعودی:سال سے زائد عمر کے غیر ملکی پروفیسروں کے کنٹریکٹ (معاہدے) کی تجدید نہ کی جائے

بھٹکلیس نیوز/30نومبر،14 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم نے مملکت کی 25 سرکاری یونیورسٹیوں کو ہدایت جاری کردی ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی پروفیسروں کے کنٹریکٹ (معاہدے) کی تجدید نہ کی جائے۔ مقامی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے سکولوں کے لئے نئے قوانین متعارف کروادئیے

بھٹکلیس نیوز/18نومبر،14 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت تعلیم کی طرف سے غیر ملکی طلبا ءکے سرکاری سکولوں میں داخلے کے لیے کم ازکم دو سمسٹر کی مدت تک کا ریزیڈینس پرمٹ لازمی قرار دے دیا گیاہے۔ نائب وزیرتعلیم خالد السبطی کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے اہل خانہ کےلئے نوکری کی تلاش انتہائی آسان کر دی

بھٹکلیس نیوز/3نومبر،14 جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعوی وزارت لیبر کی طرف سے غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کے لئے پرائیویٹ سکولوں میں ملازمت کے اعلان کے بعد اب یہ وضاحت آ گئی ہے کہ یہ سہولت اہل خانہ میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں ڈاکٹرس کے لئے آن لائن لائسنسنگ امتحانات متعارف

بھٹکلیس نیوز/30اکتوبر،14 دبئی /(ایجنسی ) دبئی ہیلتھ کیئر سٹی نے 30ممالک سے ڈاکٹرس اور دندان سازوں کے لئے آن لائن لائسنسنگ امتحانات نظام متعارف کیا ہے جس میں برصغیر ہند بھی شامل ہے ۔ حکومت نے اعلیٰ معیاری نظام صحت ...

مزید پڑھیں »

سعودی محکمہ لیبر نے قانون کی وضاحت کر دی ، غیر ملکیوں کے رشتہ داروں کے لیے بڑی خو شخبری

بھٹکلیس نیوز/29اکتوبر،14 ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی وزارت لیبر نے کئی روز سے جاری شش و پنج کا خاتمہ کرتے ہوئے بالآخر یہ اعلان کر دیا ہے کہ غیر ملکیوں کی رشتہ دار خواتین اپنی سپانسر شپ منتقل کیے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب – زیر کفالت افراد کو اسکولوں میں ملازمت کے لئے اقامہ بدلنے کی ضرورت نہیں

بھٹکلیس نیوز/28اکتوبر،14 جدہ /(ایجنسی ) اس ہفتہ کے آغاز سے سعودی عرب میں موجود غیر ملکی باشندوں کے زیر کفالت رشہ داروں کو پرائیویٹ اور بین الاقوامی اسکولوں میں کام کرنے کی اجازت ہوگی اور اس کے لئے انہیں اپنا ...

مزید پڑھیں »

کس طرح کے لوگوں کو بہترین نوکریں ملتی ہیں ؟سائنس نے بتادیا

بھٹکلیس نیوز/21اکتوبر،14 دنیا بھرمیں اعلیٰ نوکریوں اور عہدوں تک رسائی حاصل کرنے والے محنتی افراد میں کچھ مخصوص خوبیاں پائی جاتی ہیں ذیل میں قارئین کی دلچسپی کے لئے ان کا تذکرہ دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔یہ وہ لوگ ہیں ...

مزید پڑھیں »

مسلم ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﭩﻠﯽ ﺟﻨﺲ ﮈﭙﺎ ﺭﭨﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﮩﺮﺍﻣﻮﻗﻊ

بھٹکلیس نیوز / 17 اکتوبر،2014 ﺷﯿﻤﻮﮔﮧ/ ‏( ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ‏) ۔ ﻣﻨﺴﭩﺮﯼ ﺁﻑ ﮨﻮﻡ ﺍﻓﯿﺮﺱ میں ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﺳﻧﭩﺮﻝ ﺍﻧﭩﻠﯽ ﺟﻨﺲ ﺁﻓﺳﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﭘُﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺮﺿﯿﺎﮞ ﻣﻄﻠﻮﺏ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ہیں ۔ ﺟﻮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﺮﯾﺠﻮﯾﺸﻦ میں ...

مزید پڑھیں »

5ویں اور8ویں جماعت کیلئے پبلک امتحان

بھٹکلیس نیوز/26ستمبر،14 ماہرین تعلیم،اراکین اسمبلی سے تبادلہ خیال کے بعد بنگلور/اگلے تعلیمی سالسے 5ویں اور 8ویں جماعت کیلئے "پبلک امتحان”منعقد کرنے کے متعلقغور کیا جارہا ہے ،وزیر  برائے بنیادی و ثانوی تعلیم کمنے رتناکر نے یہ بات بتائی ،اخباری نمائندوںسے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں جلد شروع ہوگی قومی ای۔لائبریری:سمرتی ایرانی

بھٹکلیس نیوز/05 ستمبر،14 نئی دہلی /(ایجنسی)مرکزی انسانی وسائل اور ترقی وزیرسیمرتی ایرانی نے آج کہا کہ سب کو تربیتی مواد فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت جلد ہی ایک آن لائن لائبریری لانچ کرے گی. اساتذہ کے لئے منعقد تقریب ...

مزید پڑھیں »