بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف (صفحہ 8)

بھٹکل و اطراف

گوا سے  مچھلی کی لاری میں غیر قانونی طور پر لائی جارہی شراب کاروار سرحد پر ضبط: 9 لاکھ کی مالیت کی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار

کاروار: 16 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوا سے مچھلیوں کو لانے والی لاری میں چھپا کر غیر قانونی طور پر لائی جارہی شراب کو کاروار کے ماجالی سرحد پرایکسائز محکمہ کے اہلکاروں نے ضبط کرتے ہوئے لاری ڈرائیور کو ...

مزید پڑھیں »

گودھرا واقعہ : اسٹیشن پر مزدوری کرنے والے رفیق حسین کو پولس نے کیا گرفتار

گودھرا ٹرین واقعہ کو 19 سال گزار چکے ہیں اور اب اتنے دنوں بعد پولس نے اس واقعہ کے اہم ملزم رفیق حسین بھٹک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

نوائط کالونی میں جاری یو جی ڈی کام کا جائزہ لینے میونسپال کونسلروں کا اچانک دورہ: کام کے غیر معیاری ہونے پر ذمہ داروں نے جتائی تشویش

بھٹکل: 16 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میونسپال حدود میں آنے والے نوائط کالونی کے علاقے میں اس وقت انڈر گراؤنڈ ڈرینیج (یو جی ڈی) کا کام جاری ہے اور اس وجہ سے پوری کی پوری سڑکیں کھود دی گئیں ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے تاریخی مقام پر مینگلور کی مصنفہ کی لکھی کتاب ’نوائطی آف بھٹکل‘ کا اجراء: نوائطی مشاعرے اور کوئز کا بھی ہوا انعقاد

بھٹکل 15؍ فروری 2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور کے کونکنی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ہرشا شنکر بھٹ  کی تحقیقاتی کتاب ’نوائطی آف بھٹکل‘ کا اجراء بھٹکل کے مشہور تاریخی مقام ناؤجے فاتر پر نوائط محفل، سن شائین اسپورٹس سینٹر اور ...

مزید پڑھیں »

’کیرالہ میں ’سی اے اے‘ نافذ نہیں کریں گے‘ امت شاہ کے اعلان پر وزیر اعلیٰ وجین کا بیان

ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کیرالا میں اس قانون پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

انکولہ قومی شاہراہ پر بائک کی الیکٹرک کھمبے سے ٹکر: ماں اور بیٹے کی موقع پر ہی موت

انکولہ: 14 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انکولہ کے قریب رامن گولی قومی شاہراہ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئے سڑک حادثے میں ماں اور بیٹا دونوں فوت ہوگئے ہیں جن کی شناخت انگڑی بیل کے رہنے ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے 16 گرام پنچایتوں کے لیے صدارتی انتخابات ہوئے مکمل: نو سیٹوں پر کانگریس حمایت یافتہ تو چھ پر  بی جے پی کی جیت

بھٹکل : 13 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی 16 گرام پنچایتوں  کے لیے صدور اور نائب صدور کا انتخاب جمعرات اور جمعہ کو عمل میں آیا جس کے مطابق جملہ 16  سیٹوں میں سے نو سیٹوں پر  کانگریس ...

مزید پڑھیں »

نوائط زبان پر انگریزی میں لکھی گئی تحقیقی کتاب کا کل ہونے جارہا ہے اجراء: نوائطی مشاعرے اور کوئز کا بھی ہوگا انعقاد

بھٹکل: 13 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی جانب سے کل بعد نماز عصر اور بعد نماز عشاء دو الگ الگ پروگرام منعقد ہونے جارہے ہیں جس میں کتاب کا اجراء سمیت نوائطی مشاعرہ اور نوائط شخصیات  (مرحوم) ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کا ہوا تبادلہ: تمل ناڈو کے ملئے مہیلن ہونگے نئے ڈی سی

کاروار: 13 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں تقریبا دو سال تک  ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر فائز رہ کر خدمات انجام دینے والے  ڈاکٹر  ہریش کمار کا تبادلہ کیا گیا ہے اور  اناک رو زگار اور تربیت ...

مزید پڑھیں »

مجلس اصلاح و تنظیم کا 28 فروری کو ہوگا عام اجلاس

بھٹکل: 11 فروری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم  بھٹکل کا سالانہ عام اجلاس انشاء اللہ 28/فروری،2021 کو تنظیم ہال میں منعقد ہوگا۔اجلاس کا آغاز صبح 10:30 کو ہوگا جس میں سالانہ کارکردگی پر مشتمل رپورٹ پیش کی جائے ...

مزید پڑھیں »

شیرور میں تیز رفتار بائک نے دی ڈوائیڈر کو ٹکر: 15 سالہ ارہان بوٹیکر جاں بحق

بیندور:  11 فروری، 2021   (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیرور کے قریب الوے گیدے قومی شاہراہ پر آج صبح تیز رفتاری کے ساتھ بائک چلانے کے دوران بائک ڈوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں بائک چلا رہے 15 سالہ ارہان ابن انصار ...

مزید پڑھیں »

ایک مہینے سے جاری ینگ اسٹار چمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوا آج اختتام: انفا بنی ٹورنامنٹ کی چمپئین توپرنس منکی کو ملا دوسرا مقام

بھٹکل: 10 جنوری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تقریبا ایک مہینے سے نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم میں  جاری ینگ اسٹار چمپئن ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج اختتام کو پہنچا جس کے فائنل مقابلہ میں انفا نے پرنس منکی ٹیم کو آسانی ...

مزید پڑھیں »

نوائط محفل کی سابقہ انتظامیہ سے اگلی میعاد کے لیے دس ممبران کا ہوا انتخاب: 19 مارچ کو ہوگا سالانہ اجلاس

بھٹکل: 9 فروری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی انتظامیہ نشست کل رات نوائط محفل کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں سبکدوش سابقہ انتطامیہ میں سے دس ممبران کو انتخابات کے ذریعے چنا گیا جن کے نام حسب ذیل ...

مزید پڑھیں »

Two youth from Bhatkal  arrested for selling Marijuana illegally

Karwar8 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) Honnavara Police arrested two individuals and seized 500 grams of Marijuana worth 10,000 rupees. The accused have been identified as Abrar Ibrahim Sheikh,26, and Sameer Mohammed Alisab,23. Both accused have been booked under NDPS Act ...

مزید پڑھیں »