بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف (صفحہ 5)

بھٹکل و اطراف

مدینہ ٹی ۔10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوا اختتام: اسداللہ ٹیم بنی چمپئین

بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام (MCG – مدینہ کرکٹ گراونڈ) پر منعقد کئے گئے T10 بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ میں اسداللہ ٹیم این ایس اے منکی کو 11 رنوں سے ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی کا وسیم رضوی کے خلاف احتجاج، پھانسی دینے کا مطالبہ

سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر یونٹ نے اتوار کی صبح یہاں پریس کالونی میں اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ‘توہین قرآن اقدام’ کے خلاف احتجاج کیا۔ بی جے پی کے احتجاجی ...

مزید پڑھیں »

ہلیال میں منعقد ضلعی سطح کے فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ میں بھٹکل کی بیفا ٹیم بنی تیسری مرتبہ چمپئین

بھٹکل: 14 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے ہلیال کے شیواجی میدان میں معنقد ضلعی سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں بھٹکل کی بیفا ٹیم نے بازی مارتے ہوئے تیسری مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام ضلعی سطح کا کبڈی ٹورنامنٹ دوسرے دن میں داخل

بھٹکل : 13 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام عوز پروکبڈی ٹورنامنٹ کا کل جمعہ عصر کے بعد  سے آغاز  ہوچکا ہے ۔ جس میں مغرب کے وقفہ کے بعد کل عشاء بعد سے رات بارہ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے ایہاب ادیاور مشہور ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی میں نیوز ڈیسک ایسوسی ایٹ مقرر

بھٹکل: 11 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے سابق صد ر اور بھٹکل کے مشہور سماجی کارکن جناب امتیاز ادیاور کے فرزند ایہاب ادیاور نے ملک کے ایک بہترین ٹی وی نیوز چینل این ڈی ٹی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے ارشاد قاضیا المعروف علی شاہ کو پولس نے کیا گرفتار: ایس پی نےٹویٹ کر کے دی جانکاری

بھٹکل: 10 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امریکی شہریت یافتہ  اور او سی آئی (اوور سیز سٹیزن شپ آف انڈیا) کی شناخت رکھنے والے بھٹکل کے ارشاد قاضیا المعروف علی شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا  ہے اور عدالت میں پیشی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے 12 مارچ کو شروع ہورہا ہے ضلعی سطح کا   فلڈ لائٹ پرو کبڈی ٹورنامنٹ:14 مارچ کو ہوگا فائنل مقابلہ

بھٹکل : 10 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے یہاں نوائط کالونی کے تعلقہ اسٹیڈیم میں سہ روزہ ضلعی سطح کا عوز بی ایم وائی ایف پروکبڈی کبڈی ٹورنامنٹ رکھا جارہا ہے جس کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین  کے لیے نئے عہدیداران کا ہوا انتخاب: صدیقہ میراں صاحب بنے صدر تو اسماعیل جوباپو کو ملا جنرل سکریٹری کا عہدہ

بھٹکل: 8 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین  بھٹکل کی سہ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس کے مطابق صدیقہ محمد میراں صاحب صدر منتخب کیے گئے اور جناب اسماعیل جوباپو صاحب ...

مزید پڑھیں »

شرالی کی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانے کے الزام میں دو ملزمین گرفتار

بھٹکل: 7 مارچ،2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ کے شرالی( چتراپور )میں رہ رہی 14 سالہ طالبہ سے ناجائز تعلقات بنا کر اسے حاملہ کرنے کے الزام میں پولس نے دو ملزمین کو پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔ملزمین کی ...

مزید پڑھیں »

آئی این ایف کی طرف سے بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں اگلے مہینے سے شروع ہورہی ہیں ڈائیلائسس کی خدمات: کافی کم قیمت میں کیا جائے گا ڈائیلائسس

بھٹکل: 7 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی طرف سے  بھٹکل کے ویلفئیر اسپتال میں  اپریل کے دوسرے ہفتے سے ڈائلائسس سینٹر کا افتتاح کیا جارہا ہے جس کے لیے رجسٹریشن کی کارروائی شروع ہوچکی ...

مزید پڑھیں »

انجمن کالج سے گریجویشن کرنے والے بھٹکل کے ناگیندر نائک بن سکتے ہیں کرناٹک ہائی کورٹ کے جج: سپریم کورٹ کالیجیم نے دوسری مرتبہ پیش کیا نام

بھٹکل: 6 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سرپن کٹہ کے رہنے والے اور 28 سال سے کرناٹک ہائی کورٹ میں وکالت کرنے والے ناگنیدر نائک کرناٹک ہائی کورٹ کے جج بن سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کالیجیم نے اس بار بھی ...

مزید پڑھیں »

اچانک لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے مریم یوتھ کے نوجوانوں کے لیے رکھا گیا تربیتی پروگرام: فائیر بریگیڈ عملے نے کی شرکت

بھٹکل: 4 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کہیں اچانک آگ لگ جائے تو انسان گھبراجاتا ہے اور آگ کو بجھانے کے لیے اسے کوئی تدبیر سجھائی نہیں دیتی ہےاور جب تک آگ کو قابو میں کیا جاتا ہے تب تک آگ ...

مزید پڑھیں »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری الوداعی تقریب کا تین نشستوں میں ہوا اختتام: کل 96 طلبہ نے حاصل کی سند عالمیت اور 35 طلبہ بنے حافظ قرآن

بھٹکل : 4 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری الوداعی تقریب کی تیسری اور آخری نشست آج  بروز جمعرات صبح نو بجے منعقد ہوئی، جس کا آغاز حافظ قتادہ رکن الدین کی تلاوت  سے ہوا۔ بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فارغ ہونے والوں کے اعزاز میں سجی خوبصورت الوداعی تقریب

بھٹکل: 3 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی طلبائے عالیہ رابعہ کے اعزاز میں عالیہ ثالثہ کے طلبہ نے خوبصورت الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ یہ تقریب کل تین نشستوں پر ...

مزید پڑھیں »