بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف (صفحہ 30)

بھٹکل و اطراف

منڈگوڈ میں کار اور بائک کی ٹکر: دو افراد ہلاک

منڈگوڈ: 26 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا کے منڈگوڈ تعلقہ کے کیسن کیری میں آج ٹاویرا کار اور بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک شخص شدید زخمی ...

مزید پڑھیں »

اتر کینر اضلع میں آج کورونا کے 88 معاملات: بھٹکل میں 12 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو۔ ضلع میں آج 90 مریض ہوئے صحت یاب

کاروار: 26 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں روز بروز بڑھ رہے کورونا کوڈ 19 کے معاملات میں آج پھر 88 معاملات کا اضافہ ہوا ہے جن میں بھٹکل کے 12 افراد بھی شامل ہیں۔ تاہم آج ضلع ...

مزید پڑھیں »

انکولہ کے الگیری میں سول ائیر پورٹ کو ملی منظوری

انکولہ: 25 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے انکولہ کے الگیری میں سول ائیرپورٹ کو منظوری دے دی گئی جو کہ ضلع اتر کینرا میں تعمیر ہونے والا پہلا ائیرپورٹ ہوگا۔ بحری اڈے کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک : اس مرتبہ عیدگاہوں میں نہیں ہوگی عید الاضحٰی کی نماز ، ریاستی حکومت نے جاری کیا حکم

یکم اگست بروز سنیچر کو منائی جارہی عیدالاضحٰی کے سلسلے میں کرناٹک ریاستی حکومت نے حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وبا کے پیش نظر عیدگاہوں میں اجتماعی عبادت پر پابندی ...

مزید پڑھیں »

ریاست بھر میں کل بھی رہے گا سنڈے لاک ڈاؤن: بھٹکل میں بھی بند رہیں گے تمام کاروباری مراکز

بھٹکل: 25 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلیٰ کے فرمان کے مطابق ریاست کے دوسرے مقامات کی طرح کل بھٹکل میں بھی مکمل لاک ڈاؤن رہے گا اس میں ایمرجینسی دکانوں کے علاوہ کوئی بھی دکان کھلی نہیں ...

مزید پڑھیں »

کورنٹائن سینٹر میں 14 دن مکمل ہونے پر دبئی سے لوٹنے والوں کو بھیجا گیا گھر

بھٹکل: 22 جولائی 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے راس الخیمہ سے 8 جولائی کو مینگلورو ہوتے ہوئے بھٹکل پہنچنے والے 178 افراد کو آج 14 دنوں کا کورنٹائن مکمل کرنے پر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

اتر کینرا میں آج کورونا کے 63 نئے معاملات: بھٹکل میں 10 پوزیٹیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کے مزید 63 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 10 معاملات بھٹکل کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاروار میں 21، ہلیال میں 16، کمٹہ میں 11،  منڈگوڈ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی دکانیں؛ آٹھ بجے سے صبح پانچ بجے تک رہے گا کرفیو

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کو منسوخ کیے جانے کے بعد بھٹکل میں بھی اسسٹنٹ کمشنر نے اس کے نفاذ کی اطلاع دی تھی۔ انہوں نے آج شام ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں بھی آج سے نہیں رہے گا لاک ڈاؤن: اسسٹنٹ کمشنر نے کیا خلاصہ

بھٹکل: 22 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ کرناٹک مسٹر یڈی یورپا کی جانب سے کل ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کورونا کا حل نہیں ہے اس لیے ریاست میں بدھ سے کہیں بھی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں آج کورونا کے 8 نئے معاملات: تین افراد کو کیا گیا ڈسچارج

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطابق آج بھٹکل میں کورونا کے 8 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج تین افراد اس بیماری سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کاپاڈ میں نظر آیا ذی الحج کا چاند: 31 جولائی کو منائی جائے گی عیدالاضحی

بھٹکل: 21  جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق آج کالی کٹ کے کاپاڈ میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ جس کے مطابق کل 22 جولائی بروز بدھ بھٹکل و اطراف میں ذی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں کی جارہی ہے کورونا کی مفت میں ابتدائی جانچ: انڈین نوائط فورم کا زبردست اقدام

بھٹکل: 21 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے یہاں بھٹکل کے ویلفئیر اسپتال میں عوام کے لیے کورونا کی ابتدائی جانچ شروع کی گئی ہے جو کہ بالکل مفت ہے۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بھٹکل میں جے ڈی ایس  کی اخباری کانفرنس

بھٹکل: 21 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کی صورت حال پر قابو پانے اور اس تعلق سے ہورہی چند گڑبڑیوں  کو درست کرنے کے لیے آج صبح سرکیوٹ ہاؤس میں جنتادل (سیکولر) کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل کے موجودہ حالات پر علماء کرام کے وفد کی سرکاری افسران سے ملاقات: مختلف مسائل پر کی گئی بات چیت

بھٹکل: 19 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم سے مشورہ کے بعد بھٹکل کے قاضی صاحبان اور دیگر معزز علماء کرام پر مشتمل ایک وفد نے بھٹکل کے مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے دو دن ...

مزید پڑھیں »