بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / متحدہ عرب امارات: ایمریٹس نے ہندوستان سمیت چار ممالک کے لیے اپنی پروازوں کو ۷ /اگست تک بندر کھنے کاکیا اعلان

متحدہ عرب امارات: ایمریٹس نے ہندوستان سمیت چار ممالک کے لیے اپنی پروازوں کو ۷ /اگست تک بندر کھنے کاکیا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

دبئی: 28 جولائ 21 (ایجنسی)  دبئی کی مشہورایئر لائن امارات نے ویب سائٹ پر اپنی تازہ سفری اپڈیٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافر طیاروں کی پروازوں کی معطلی کو تقریبا” 7 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ایئر لائن کا مزید کہنا تھا کہ ، ان مسافروں کو ، جو گزشتہ 14 دنوں میں ان ممالک سے جسمانی طور پر کسی نہ کسی طرح مربوط رہے ہوں ، انہیں کسی دوسرے مقام سے متحدہ عرب امارات کے سفر  کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات کے شہریوں ، متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کے حامل اور سفارتی مشن کے ممبران جو کوویڈ 19 پروٹوکول کی تعمیل کرتے ہیں وہ سب اس پابندی سے مستثنیٰ رہیں گے۔

 

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 
x

Check Also

انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے معیار میں دن بدن ہورہا ہے اضافہ: نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے ہیں جاری

بھٹکل: 11 ستمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (اے ...