بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / SIOبھٹکل کی طر ف سے آج سے دس روزہ اسلا می سمر کیمپ کا آغا ز

SIOبھٹکل کی طر ف سے آج سے دس روزہ اسلا می سمر کیمپ کا آغا ز

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز19اپریل14
بھٹکل:ایس آئی او (اسٹوڈینٹ اسلامک  آر گنائزیشن ) بھٹکل شاخ کی طرف سے آج سے  SSLCوPUC  کے طلباء لے لئے  دس روزہ اسلامی سمر کیمپ   شمس انگلس میڈیم اسکول جا معہ آباد میں  رکھا گیا ہے  اس کا آغاز آج  سے شروع ہو کر 28 اپریل کو  اختتام کو پہنچے گا
اس اسلامی سمر کیمپ میں قرآن، حدیث،سیرت ،فقہ ، میڈیا، قانون، اسلامی تاریخ ،اسلامی سائنس،کیرئیر گائیڈینس، کردار کی تعمیر ،اور شخصیت کی تر قی سمیت مختلف مو ضوعات پر  چلے گا ۔
مزید معلوماے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں  224316 ۔08385

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*