بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد نبہان ڈسک تھرو مقابلے میں  ریاستی سطح کے لیے ہوئے منتخب

اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد نبہان ڈسک تھرو مقابلے میں  ریاستی سطح کے لیے ہوئے منتخب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 27 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرکاری پرائمری اسکول تینگن گنڈی میں منعقد ہونے والے ضلع سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول (آئی اے یو ایچ ایس) کے طالب علم محمد نبہا ن ابن عبدالماجد  ڈسک تھرو میں  اول مقام حاصل کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

ان کی اس بہترین کامیابی پرانجمن حامئی مسلمین کے صدر ،جنرل سکریٹری، بورڈ سکریٹری  اور ذمہ داران و صدر مدرس جناب شبیر دفعدار  سمیت دیگر اساتذہ نے مبارکباد دیتے ہوئے ریاستی سطح کے مقابلے میں بھی  بہترین کامیابی کے لئے  نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*