بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل واطراف میں کہیں پر بھی ہلال عید نظر نہیں آیا؛ 30/روزے ہوں گے مکمل
علامتی تصویر

بھٹکل واطراف میں کہیں پر بھی ہلال عید نظر نہیں آیا؛ 30/روزے ہوں گے مکمل

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 11 مئی، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق بھٹکل و اطراف میں کہیں سے بھی رؤیت ہلال کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے جس کی بناء پر انشاء اللہ کل بروز بدھ بھٹکل میں 30/واں روزہ ہوگا اور جمعرات کے روز عیدالفطر منائی جائے گی۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ بھٹکل میں کیرالہ کی رؤیت پر عید اور رمضان کا اعلان کیا جاتا ہے لیکن ذرائع کے مطابق آج کیرالہ یا ساحلی کرناٹک کے کسی بھی علاقہ میں چاند نظر نہیں آیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 

x

Check Also

مولانا انصار خطیب مدنی جماعت المسلمین بھٹکل کے نائب قاضی اول منتخب: نائب قاضی دوم و ناظم محکمہ شرعیہ کے لیے مولانا عبدالنورندوی کا انتخاب

بھٹکل: 29 جولائی2021 (پریس ریلیز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے استاذحدیث و تفسیر ...