بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / روزگا ر کے خواہش مند توجہ دیں: کنیرا بینک دیش پانڈے  رورل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایک مہینہ کا مفت تربیتی کیمپ

روزگا ر کے خواہش مند توجہ دیں: کنیرا بینک دیش پانڈے  رورل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ایک مہینہ کا مفت تربیتی کیمپ

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 25 نومبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کینرا بینک دیش پانڈے رورل  سیلف ایملائمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے  جے سی پی چلانے اور اس کو قابو میں رکھنے کے لیے ایک مہینے کی مفت تربیت دی جارہی جہاں رہائش اور کھانا بھی بالکل ہی مفت ہوگا ۔

اس میں دیہات سے آنے والے 18 سے 40 برس تک کی عمر والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

خواہش مندر حضرات  Canara Bank Deshpande Rural Self Employment Training Institute (RSETI) سے رابطہ کر سکتے ہیں یا پھر ان نمبرات پر وہاٹس ایپ کے ذریعے بھی اپنی عرضی داخل کرسکتے ہیں۔

9449782425, 9632143217 

یا پھر 08284-298547 پر فون کرکے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*