بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل مسلم خلیج کونسل  کے وفد کی تنظیم ذمہ داران سے خیر سگالی ملاقات

بھٹکل مسلم خلیج کونسل  کے وفد کی تنظیم ذمہ داران سے خیر سگالی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 15 دسمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل  (رابطہ سوسائٹی) کے ایک وفد نے آج مجلس اصلاح وتنظیم پہنچ کر تنظیم کے صدر و سکریٹری سمیت دیگر ذمہ داران سے خیر سگالی ملاقات کی ۔

اس دوران تنظیم کی طرف سے بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے  نومنتخب سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمٰن منیر اور سابق سکریٹری جنرل جناب یونس قاضیا صاحب کی شال پوشی کرتے ہوئے خیر مقدم کیا گیا ۔

اس ملاقات کے دوران جناب عتیق الرحمٰن منیری نے تنظیم کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے ذمہ داران کو مبارکباد دی اور کہا کہ ملک و ملت کی ترقی کے لیے بھٹکل مسلم خلیج کونسل بھی تنظیم کو ہر قت ساتھ رہے گا ۔

اس وفد میں جناب صادق پلور ، جناب محسن شابندری، جناب قمر سعد ا ، جناب محی الدین چیڈوباپا، جناب حبیب اللہ محتشم اور دیگر حضرات موجود تھے۔

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*