بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکلی طالبہ فاطمہ قاضی کی سی بی ایس ای دسویں کلاس میں 9.6 /سی جی پی اے سے کامیابی

بھٹکلی طالبہ فاطمہ قاضی کی سی بی ایس ای دسویں کلاس میں 9.6 /سی جی پی اے سے کامیابی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 22 مئی،2014
شارجہ / نذیر احمد قاضی صاحب کی دختر فاطمہ قاضی نے سی بی ایس ای کے دسویں کلاس میں 9.6/سی جی پی اے سے کامیابی درج کرتے ہوئے بھٹکل کا نام پھر ایک بار روشن کیا ہے ۔اس کے علاوہ اس خوش نصب طالبہ نے اب تک اپنی تعلیم کے درمیان قرآن پاک کے 16/پارے  بھی حفظ کر لئے ہیں ۔
ادارہ بھٹکلیس اس طالبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لئے دعا کرتا ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*