بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / تنظیم ہال میں این آر آئیز کے لیے منعقد خصوصی ویکسنیشن کیمپ میں 311 افراد نے لگوایا  ویکسین کا دوسرا ڈوز

تنظیم ہال میں این آر آئیز کے لیے منعقد خصوصی ویکسنیشن کیمپ میں 311 افراد نے لگوایا  ویکسین کا دوسرا ڈوز

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل : 20 جولائی، 2021 (بپریس ریلیز ) مجلس اصلاح و تنظیم میں پیر کے روز صبح 9.30 بجے سے شام تک این آر آئیز کے لئے دوسرا ڈوز دینے خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا جس میں جملہ 311 افراد نے اپنے ویکیسن کا دوسرا ڈوز لگوایا۔

تنظیم کے میڈیا کو آر ڈنیٹر داکٹر محمد حنیف شباب صاحب نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے کیمپ کے لیے تعاون کرنے  پر ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن، اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی اور ٹی ایچ او ڈاکٹر مورتی راج وسرکاری اسپتال کے نرسنگ اسٹاف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیمپ کا نظم و ضبط سنبھالنے اور ویکسنیشن کی کارروائی کو کامیاب کرنے پر  تنظیم کے اراکین انتظامیہ اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے ذمہ داران کا بھی انہوں نے خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 
x

Check Also

بھٹکل ہڈین سمندر سے  ایک ساتھ دو نعشیں  ہوئیں برآمد: پولس نے ظاہر کیا خود کشی کا شبہ

بھٹکل: 18 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے ہڈین تعلقہ میں ...