بنیادی صفحہ / عبدالمتین منیری

مصنف کی تحاریر : عبدالمتین منیری

ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری کا حادثہ رحلت۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

آج ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری صاحب کے اس دنیا سے اٹھ جانے کی خبر آئی ہے، آپ نے عمر عزیز کی اکاسی بہاریں اس دنیا میں گذاریں، اور اپنے شعور کی زندگی کو علم وتحقیق کے لئے وقف کیا تھا، ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(آخری قسط)۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل

بحیثیت چیف قاضی جماعت المسلمین بھٹکل بھٹکل کو جو فقہ شافعی کے نمایاں مرکز کی جو حیثیت حاصل ہوگئی ہے، اس میں مولانا کی کوششوں کا بھی کلیدی کردار رہا ہے، آپ اپنے دور کے عظیم فقیہ تھے،مولانا کا احساس ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۹) ۔۔۔از: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

بین الجماعتی کانفرنس میں صلاحیتوں کا ظہور فروری ۱۹۸۹ء میں کالیکٹ میں تنظیم کے زیر سرپرستی اور محی الدین منیری صاحب کی کنوینر شپ میں تاریخی بین الجماعتی کانفرنس منعقد ہوئی، اس کانفرنس میں مولانا اقبال صاحب اور دیگر فارغین ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۸) ۔۔۔از: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

جامعہ کے بعد اللہ کا کر م ہوا کہ جامعہ سے علحدگی کے فورا بعد، مسجد فاروقی میں امامت کی ذمہ داری آپ کو مل گئی،جہاں آپ نے زندگی کے آخر ی لمحے تک تقریبا چالیس سال یہ ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

*مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۷)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل*

 دینی اداروں میں دینی وعصری تعلیم کا امتزاج مولانا کی علوم عصریہ سائنس تاریخ و جغرافیہ سے بھر پور آگاہی کی وجہ سے بعض لوگ اس غلطی فہمی میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ آپ خالص دینی مدرسے کے بجائے دینی ...

مزید پڑھیں »

بات سے بات : ملبار کا قصبہ پوننانی اور معبر کا کایل پٹن۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری

آج اکولہ کے محترم ریاض خان صاحب نے  ملبار میں اسلامی تہذیب کے ایک قدیم نشان پوننانی  کا تذکرہ کیا ہے، اور وہاں کی تاریخی جامع مسجد کی تصاویر شیر کی ہیں،آج سے دس سال قبل ۲۰۱۱ء میں ہمیں بھی ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۶)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

جامعہ میں تدریسی خدمات مولانا اقبال صاحب کاتعلق اسی تکیہ محلے سے تھا جہاں اس ناچیز نے بھی آنکھیں کھولی تھیں،ایک لحاظ سے وہ میرے عزیز بھی لگتے تھے، ان کی دادی اور میرے نانا دونوں کا حافظ خاندان سے ...

مزید پڑھیں »

بات سے بات: مدارس میں شورائی نظام۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری

مولانا زین العابدین صاحب نے سہ ماہی المظاہر کوہاٹ سے ایک فکر انگیز تحریر″ مدارس میں شورائی نظام کی پامالی″ کے عنوان سے پوسٹ کی ہے۔اس پر بعض احباب نے تبصرہ کیا ہے کہ ((ماشاء اللہ، بھت خوب، اس نظام ...

مزید پڑھیں »

بات سے بات: خدا را سوشل میڈیا کی اشتہاری مہم کا حصہ نہ بنیں۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری

اس وقت واٹس اپ کی مذمت اور ٹیلگرام کے فضائل بیان کرنے کا سلسلہ چل نکلا ہے، اور سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس اپ گروپ اس سے بھرے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں ہماری چند معروضات ہیں۔ ۔ایسا لگتا ...

مزید پڑھیں »

  بات سے بات: واٹس اپ اور سوشل میڈیا۔ اپنی حفاظت آپ کیجئے ۔۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری

 واٹس اپ پر ڈیٹا غیر محفوظ رہنے کی وجہ سے اسے چھوڑنے اور گروپ کو دوسری جگہ ٹرانسفر کرنے کی تجویزاحباب سے پیش ہورہی ہے۔ اس سلسلے میں ہماری چند معروضات ہیں۔ آج سے پینتیس سال قبل موبائل اور انٹرنٹ ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۵)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

 دارالعلوم ندوۃ العلماء میں مولانا عبد الحمید ندوی رحمۃ اللہ نے جامعہ کے اس اولین درجے کے طلبہ پر حد درجہ محنت کی، اور تین سال تک مسلسل دن رات ایک کرکے انہیں اس قابل بنایا کہ اس اولین درجے ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۴)… تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

مولانا عبد الحمید ندیؒ کی حکمت اور دانائی جامعہ کا قیام کن مشکل حالات میں ہوا، اور اس وقت بھٹکل کے اجتماعی اور جماعتی صورت حال جس خطرناک حد تک پہنچ گئے تھے، اور جماعتی اختلافات جس انتہائی عروج کو ...

مزید پڑھیں »

علم وکتاب واٹس اپ گروپ کے نام ایک پیغام۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری ۔بھٹکل

آج ظہر ڈھلے، جامعہ رحمت گھگرول،سہارنپور میں ایک خوبصورت محفل منعقد ہونے جارہی ہیں، جس میں سہارنپور واطراف  سے علم وکتاب واٹس اپ گروپ کے معزز اراکین ، منتخب اہل علم اور فکر مند شخصیات جمع ہونگی، دل تو چاہتا ...

مزید پڑھیں »

مولانا محمد اقبال ملا ندویؒ، جامعہ کے گل سرسبد(۳) ۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔بھٹکل

جامعہ میں داخلہ ۔(مولانا اقبال فرماتے ہیں ) ایک دن عصر کے وقت ہم مولانا عبد الحمید ندوی ؒ کے درس قرآن کے انتظار میں بیٹھے تھے، کہ آپ نہیں آئے بلکہ آپ کی جگہ پر منیری صاحب درجہ میں ...

مزید پڑھیں »