بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : عبدالمتین منیری (صفحہ 14)

مصنف کی تحاریر : عبدالمتین منیری

امام طبری کی مظلومیت -01۔ تحریر : عبد المتین منیری ۔ بھٹکل

 (گذشتہ سال 2015 ء میں مشہور کالم نگار اوریا مقبول جان نے اپنے یکے بعد تین کالموں میں مایہ ناز مفسر محدث و مورخ امام طبری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں خامہ فرسائی کی اس کے جواب میں ہمارے ...

مزید پڑھیں »

بے تاج بادشاہ ، پیکر عمل عالم ، داعی اور مربی ۔4

از : عبد المتین منیری یہ ایک حقیقت ہے کہ تعلیمی نظام ہویا معاشرتی سسٹم ان میں تبدیلیاں دو ایک و روز میں نہیںآیا کرتیں ، نہ ہی یہ کسی ایک فرد کی مرہون منت ہوتی ہیں ، یہ ایک ...

مزید پڑھیں »

آنکھ بند ہونے سے پہلے خدا کوئی نیک کام لے لے۔ ملاحسن مرحوم

تحریر : عبد المتین منیری         مولانا عبد الباری صاحب کے غم میں نمناک آنکھیں ابھی خشک نہیں ہوئی تھیں کہ ملاحسن صاحب کی رحلت کی خبر ابھی موصول ہوئی ہے ، آپ عرصہ سے علیل چلے آرہے تھے ، ...

مزید پڑھیں »

بے تاج بادشاہ ، پیکر عمل ،عالم ، داعی اور مربی (3)

عبد المتین منیری ۱۹۶۸ء کا سنہ اس لحاظ سے بھی جامعہ کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ سال کے آغاز میں مولانا مرزا یعقوب بیگ ندوی مرحوم نے بحیثیت مہتمم چھ ماہ ذمہ داری سنبھالی ،اس مختصر مدت میںآپنے ...

مزید پڑھیں »

بے تاج بادشاہ ، پیکر عمل عالم ، داعی ، مربی ۔ قسط ۳

 تحریر : عبد المتین منیری            ۱۹۶۸ء کا سنہ اس لحاظ سے بھی جامعہ کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ سال کے آغاز میں مولانا مرزا یعقوب بیگ ندوی مرحوم  نے بحیثیت مہتمم چھ ماہ  ذمہ داری سنبھالی ،اس ...

مزید پڑھیں »

بے تاج بادشاہ ، پیکر عمل ، عالم ، داعی اور مربی ،مولانا عبدا لباری فکردے ندوی مرحوم۔دوسری قسط

تحریر : عبد المتین منیری سرکاری دستاویز کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت ۲۲؍اگست۱۹۶۱ء ہے جو ہجری اعتبار سے ۰۹؍ربیع الاول ۱۳۸۱ھ بنتی ہے ۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت کے ٹھیک ایک سال بعد ۱۸ ؍ربیع ...

مزید پڑھیں »

ایک چراغ اور بجھا – مولانا سید نظام الدین صاحب(از: مولانا عبدالمتین منیری ۔بھٹکل)

از: مولانا عبدالمتین منیری ۔بھٹکل آج 17 ؍اکتوبر کی شام کو خبر آئی کی حضر ت مولانا سید نظام الدین صاحب بھی اللہ کو پیارے ہوگئے۔ انتقال کے وقت مولانا ملت اسلامیہ ہندیہ سے وابستہ اہم اور باوقار ذمہ داریوں ...

مزید پڑھیں »

ایک صدی کی گواہ شخصیت

 از:عبد المتین منیری (یہ تاثرات انڈین اسلامک سنٹر دبی کے زیر اہتمام منعقدہ تعزیتی اجلاس میں 27 ؍رمضان المبارک 1420ھ مطابق 4؍ جنوری 2000ء  کوپیش کئے گئے تھے ، ہم پرحضرت مولانا سے وابستہ مشاہدات و تاثرات پر مفصل کالم ...

مزید پڑھیں »