بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : حفیظ نعمانی (صفحہ 19)

مصنف کی تحاریر : حفیظ نعمانی

وزیر دفاع بتائیں کہ شہیدکو کیا کیا دیتے ہیں؟

از: حفیظ نعمانی این ڈی ٹی وی انڈیا میں ہفتے میں چار دن رات کو 9 بجے سے ایک گھنٹہ کا پروگرام پرائم ٹائم آتا ہے جسے رویش کمار ایڈٹ کرتے ہیں، کل پروگرام شروع ہوا تو مخدوم محی الدین ...

مزید پڑھیں »

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے!۔

از: حفیظ نعمانی دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ نہ سوچیں کہ میں جو کہہ رہا ہوں اس سے اسی(۸۰) فیصد لوگ ناراض ہوجائیں گے اور صرف ۲۰ فیصدی خوش ہوں گے لیکن اس کی پرواہ نہ ...

مزید پڑھیں »

حملہ کا جواب مذمت نہیں،حملہ ہے

از: حفیظ نعمانی فوج کے 17جوانوں کی قربانی اور 25جوانوں کے زخمی ہونے کا واقعہ حادثہ نہیں، حملہ ہے۔ جیش محمد ہو، لشکر طیبہ ہو یا جماعت الدعوہ، جنھوں نے بھی چار بدبختوں کو جہاد اور شہادت کے فضائل سنا ...

مزید پڑھیں »

حکومت کسی کی ہو جان مسلمان کی جائے گی

از: حفیظ نعمانی بجنور وہ شہر ہے جو کبھی حافظ ابراہیم کی وجہ سے ہندو مسلم اتحاد کا نمونہ ہوا کرتا تھا۔ حافظ صاحب کے بعد ان کے بڑے بیٹے عتیق صاحب بجنور کی نمائندگی کرتے رہے اور ان کے ...

مزید پڑھیں »

کیا دفعہ 324کی تلوار چلے گی؟

از:  حفیظ نعمانی یہ بات آج کی نہیں کہ اترپردیش کانگریس کے صدر مسٹر راج ببر نے کہہ دیا کہ اگر ہماری حکومت بنی تو کسانوں کے تمام قرض معاف کردئے جائیںگے اور بجلی کا بل آدھا کردیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

کانگریس مسلمان سے ووٹ نہ مانگے ، اتحاد کرے

از: حفیظ نعمانی سیاسی پارٹیوں میں ممبر بنانے کا رواج برسوں سے ختم ہوگیا ہے، جس وقت ابتدائی ممبر بنائے جاتے تھے تو ان کے ممبروں سے کریاشیل ممبر بنتے تھے وہ صوبہ کی کمیٹی کا ممبر بناتے تھے، پھر ...

مزید پڑھیں »

شاہی داماد کے لیے تلوار کے بجائے پھولوں کی چھڑی!!

تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا از: حفیظ نعمانی لوک سبھا کے الیکشن کے موقع پر وزیر اعظم کے امیدوار شری نریندر مودی نے نہ کہا ہوگا تب ...

مزید پڑھیں »

آوازِ پنجاب مگر بے سُری

از:حفیظ نعمانی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جنھیں ہم نے تھوڑے دن پہلے ہی چھکا سنگھ سدھو لکھا تھا وہ ایک جذباتی قدم اٹھانے پر مجبور ہوگئے، انھوں نے راجیہ سبھا میں رہتے ہوئے پنجاب کی طرف سے آنے والی ...

مزید پڑھیں »

رجت شرما کا سیاسی مذاق

از:حفیظ نعمانی انڈیاٹی وی چینل کے مالک رجت شرما پرانے صحافی ہیں مگر ہمیشہ سے یک رُخے ہیں، ۲۰۱۴ء کے لوک سبھا الیکشن سے پہلے بھی وہ بی جے پی کے ترجمان تھے لیکن لوک سبھا الیکشن کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

نئے مذہب ’مزارپرستی‘ پر ہائی کورٹ کی مہر

از:حفیظ نعمانی اس واقعہ کو 35سال سے زیادہ ہی ہوگئے ہوںگے کہ ہمارا پریس امین آباد میں تھا اور ہم بھی برسوں سے باغ گونگے نواب میں رہتے تھے، مسجد سوداگران میں ہم بھی نماز پڑھتے تھے اور محلہ کے ...

مزید پڑھیں »

یوپی میں وزیر اعلیٰ مسلمان-سیاسی کھیل یا مذاق؟:

حفیظ نعمانی ہندوستان میں تقسیم کے بعد امام الہند مولانا ابوالکلام آزادؒ نے اسی لکھنؤ میں 1948میں مسلمانوں کو مشورہ دیا تھا کہ تم اپنی کوئی الگ سیاسی جماعت نہ بنانااور جس سیاسی پارٹی کے نظریات سے تم اتفاق کرو ...

مزید پڑھیں »

سوت نہ کپاس … لے لٹھم لٹھا

از:حفیظ نعمانی آگرہ میں بی ایس پی ریلی میں مس مایاوتی مستقل بی جے پی پر برستی رہیں، انھوں نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے بارے میں کہا کہ وہ جو انھوں نے ہندوئوںکو زیادہ بچے پیدا ...

مزید پڑھیں »

ایک مستقل پلیٹ فارم کی ضرورت

 از: حفیظ نعمانی اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے ابھی نہیں اس وقت بھی جب راجیہ سبھا کا الیکشن ہورہا تھا، کہا تھا کہ انھیں کانگریس اور سماج وادی کے اس رویہ سے بہت دکھ ہوا ...

مزید پڑھیں »

کشمیرکو نیک نام گورنر کے سپرد ہونا چاہیے

از: حفیظ نعمانی کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ امن کی تلاش میں ساتھیوں کے ساتھ دہلی آئے ہیں اور انھوں نے وزیر اعظم کے بجائے صدر محترم سے فریاد کی ہے کہ کشمیر میں تشدد کی پالیسی ختم ...

مزید پڑھیں »