بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : bhatkallys (صفحہ 7)

مصنف کی تحاریر : bhatkallys

مسافر ریل الٹنے سے 8 مسافر زخمی، 2 کی حالت تشویش ناک

اتر پردیش: بھارتی صوبے اتر پردیش میں میرٹھ سے لکھنؤ جانے والی ایک مسافر ریل گاڑی الٹنے سے 8 مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریلوے ترجمان کے مطابق لکھنؤ جانے والی اس ...

مزید پڑھیں »

کولکتہ میں 3 لڑکے سیلفی بناتے ہوئے ٹرین سے گر کر ہلاک

نئی دلی: بھارتی شہر کولکتہ میں 3 لڑکے سیلفی بناتے ہوئے ٹرین سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ دنیا بھر میں سیلفی لینے کے نتیجے میں جان گنوانے کے واقعات آئے دن پیش آتے رہتے ہیں اور بھارت کے شہر ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی معمر ترین شخصیت کا 117 سال کی عمر میں انتقال

ایما مورانو 117 سال کی عمر میں اٹلی میں وفات پا گئیں۔ غالب خیال ہے کہ وہ دنیا کی معمر ترین اور اٹھارہویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔ شمالی اٹلی کی رہائشی مورانو رائیٹ برادران کے ہوائی ...

مزید پڑھیں »

بھٹکل ای کھو بیچ کی تصاویر

  

مزید پڑھیں »

نماز جمعہ کے بعد وادی کے کئی علاقوں میں پُر تشدد احتجاجی مظاہرے

ترال میں 7نوجوان گرفتار ،2پیلٹ گولیاں لگنے سے زخمی ،حاجن میں پولیس و فورسز نے ہوا میں گولیاں چلائیں سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)ٍٍٍٍٍٍٍٍٍعام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد وادی کے کئی علاقوں میں تشدد بھڑک اٹھا حاجن ...

مزید پڑھیں »

سی آر پی ایف کانسٹیبل کو زدکوب کرنے کی کارروائی ناقابل برداشت۔ڈائریکٹرجنرل آف پولیس ویڈیوں فوٹیج حاصل کی گئی ہے ،جلد ہی کارروائی ہو گی ۔۔آئی جی سی آر پی ایف

سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)ٍٍٍٍٍٍسی آر پی ایف اہلکار کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ڈائریکٹر جنرل آف سی آر پی ایف اور آئی جی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیوں فوٹیج حاصل کی گئی ہیں اور ایسے عناصر ...

مزید پڑھیں »

منڈیا ضلع کے ناگمنگل میں جنتا دل ( یس ) کے باغی اراکین اسمبلی جانب سے ہچ ڈی دیوے گوڈا ور ہچ ڈی کمار سوامی کے خلاف طاقت کا مظاہرہ

میسور (بھٹکلیس نیوز) منڈیا ضلع کے ناگمنگل میں جنتا دل ( یس ) کے باغی اراکین اسمبلی نے رکن اسمبلی ین چیلو رائے سوامی اور حلقہ چامراج پیٹ کے رکن اسمبلی جناب بی زیڈ ضمیر خان کی قیادت میں جنتا ...

مزید پڑھیں »

زندگی کے تجربات اور تہذیب وتمدن کی نئی نسل میں منتقلی کا عمل کم سے کم ہے

نئی ایجادات اور تحقیقات نے انسانی زندگی کارخ بدل دیاہے:پروفیسر یونس فہمی بیدر۔(بھٹکلیس نیوز)پروفیسر یونس فہمی ایک بے نیاز ماہرتعلیم کانام ہے۔ آپ ان سے بہت سے موضوعات پر جواب سنیں گے کہ ’’مجھے نہیں پتہ‘‘ ،اردو کے پروفیسر رہے ...

مزید پڑھیں »

یل بی یس کالج میں طلبا سے افتخار احمد شریف کا بامقصد خطاب

روشن مستقبل کیلئے امتیازی کامیابی ضروری بنگلور(بھٹکلیس نیوز) لال بہادر شاستری گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج آر ٹی نگر بنگلور میں بروز جمعرات 12؍ اپریل 2017 توسیعی لکچر زیر صدارت پروفیسر محمد منظور نعمان انچارج پرنسپل منعقد ہوا۔ مہمانِ خصوصی کے. ...

مزید پڑھیں »

میسور میں جنتا دل ( یس ) کے قومی جنرل سکریٹری ظفر اللہ خان کا بیان

ملک کے مسلم نوجوانوں کو جوش میں نہیں بلکہ ہوش سے کام لینا چاہئے۔ میسور (بھٹکلیس نیوز) میسور کے راجیو نگر میں واقع شبنم فنکشن ہال میں منعقد ہ بنگلور کے وجاہت علی خان کی شادی میں شرکت کرنے آئے ...

مزید پڑھیں »

ہمناآباد میں سرکاری سطح پر امبیڈکر جینتی کاا نعقاد

ہمناآباد :(بھٹکلیس نیوز)میں آج سرکاری سطح پربھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا 126واں یوم پیدائیش عالیشان پیما نہ پر منایا گیا،امبیڈکر چوک میں واقع انکی مورتی پر صبح سے ہی انکے عقیدت مندوں کی بھیڑ دیکھی گئی ،رکن اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

شافعی فقہ کا انگریزی ایڈیشن بہت جلد منظر عام پر آئے گا

بھٹکلیس نیوز / 07 اپریل،2017 ملک بھر میں شافعی مسلک کے پیروکاروں میں مشہور و معروف کتاب شافعی فقہ کا انگریزی ایڈیشن بہت جلد منظر عام پر آنے والا ہے۔ اس کی اطلاع صاحب کتاب جناب مولانا ایوب برماور ندوی ...

مزید پڑھیں »

منگلورو ایئر پورٹ پر یکم اپریل سے انٹرنیشنل مسافروں کے لئے ای ۔ویز اکی سہولت

بھٹکلیس نیوز / 30 مارچ، 17 منگلورو / (نامہ نگار) منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یکم اپریل سے انٹرنیشنل مسافروں کے لئے ای ۔ویزا کی سہولت شروع ہوجائے گی۔  اس کی اطلاع ائیر پورٹ کے ڈائریکٹر مسٹر جے ٹی رادھا کرشنن ...

مزید پڑھیں »

آپسی اتحاد مسلمانوں کے وجود کے خاتمہ کی سازش نا کام بنادے گا: جلال الدین عمری

بسواکلیان :23؍مارچ (راست)مولانا سید جلال الدین عمری امیر جماعت اسلامی ہند نے حالیہ اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں مرکز جماعت اسلامی ہند کے ہفتہ واری اجتماع سے بصیرت افروز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج ...

مزید پڑھیں »