مصنف کی تحاریر : Abdussubhan

یو ٹی عبدالقادر متفقہ طور پر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب، وزیر اعلیٰ سدارمیا سمیت تمام لیڈران نے دی مبارکباد

بنگلور: کانگریس کے سینئر لیڈر اور جنوبی کنڑ ضلع سے پانچ مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہو چکے یو ٹی عبدالقادر کو بدھ کے روز متفقہ طور پر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا۔ عبدالقادر کرناٹک اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

"دو بار ناکام ہونے کے بعد خود کو سدھارا، اب آج کی صبح کل سے بالکل الگ ہے”: یو پی ایس سی ٹاپر ایشیتا کشور

نئی دہلی: یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے شری رام کالج آف کامرس سے معاشیات کی گریجویٹ ایشیتا کشور نے امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

منیش سسودیا کی گردن پکڑ کر عدالت میں پیشی کے لیے لے گئی پولیس، برہم کیجریوال نے پوچھا- ’کیا پولیس کو اوپر سے حکم ملا ہے؟‘

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ساتھ عدالت میں پیشی کے دوران ہونے والے بدسلوکی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا اوپر سے ایسا کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

یو ٹی قادر ہوں گے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر، اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے مسلم لیڈر

بنگلورو: کانگریس کے تجربہ کار لیڈر اور منگلورو سیٹ سے رکن اسمبلی یو ٹی عبدالقادر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ دیر رات گئے ریاست کی کانگریس حکومت نے قادر کے نام کو منظوری دے دی۔ یو ٹی ...

مزید پڑھیں »

بنگلورو حادثہ کے بعد سدارمیا حکومت نے اٹھایا سخت قدم، ریاست کے سبھی اَنڈر پاس پر رپورٹ دینے کا حکم

کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں ہوئے حادثہ کے بعد ریاستی حکومت نے سبھی اَنڈر پاسوں کی بناوٹ کی جانچ کا حکم صادر کر دیا ہے۔ دراصل اتوار کو ہوئی شدید بارش کے بعد شہر میں جگہ جگہ پانی بھر گیا ...

مزید پڑھیں »

منی پور کی راجدھانی امپھال میں پھر تشدد، کئی مقامات پر آگ زنی، کرفیو نافذ، فوج طلب

امپھال : منی پور کی راجدھانی امپھال میں ایک مرتبہ پھر تشدد بھڑکنے کی خبر ہے ۔ موصولہ معلومات کے مطابق امپھال میں کئی جگہوں پر آگ زنی کی خبروں کے بعد کرفیو پھر سے لگا دیا گیا ہے اور لا ...

مزید پڑھیں »

سدا رامیا نے وی وی آئی پی کلچر کو کہا NO۔ پولیس کو خود کیلئے ‘زیرو ٹریفک پروٹوکول’ ہٹانے کا دیا حکم

بنگلور۔ کرناٹک کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد، سدارامیا نے اتوار کو بنگلورو پولیس سے ان کے لیے ‘زیرو ٹریفک پروٹوکول’ واپس لنے کیلئے کہا ہے۔ سدارامیا نے کہا کہ لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کی برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ

ہیروشیما (جاپان): وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں جی-7 چوٹی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ الگ الگ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ وزارت خارجہ کے ...

مزید پڑھیں »

ایس بی آئی کی وضاحت : 2000 روپے کے نوٹوں کو بدلنے کے لیے کسی طرح کی شناختی کارڈ یا ریکوزیشن سلپ کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اتوار کے روز کہا کہ کسی بھی بینک میں ایک وقت میں 2000 روپے کے نوٹ دوسرے مالیت کے نوٹوں کے ساتھ بدلے جا سکتے ہیں۔ نوٹ بدلنے کی حد 20000 روپے ہے۔ یعنی ...

مزید پڑھیں »