بھٹکل: 21 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج سنیچر صبح قریب دس بجے رنگین کٹہ قومی شاہراہ پر واقع ایک مکان میں اچانک آگ لگنے سے گھر کا قیمتی سامان سمیت دیگر اشیاء جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔شارٹ سرکیوٹ کی وجہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : Abdussubhan
عوام کو راحت! پٹرول 9.5 روپے اور ڈیزل 7 روپے سستا، مرکز نے کیا ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان
مرکزی حکومت نے آج ہفتہ کے روز عام لوگوں کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ...
مزید پڑھیں »ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان: سروے
نئی دہلی: آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ہمیں اقتدار حاصل ہو گیا لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ خوابوں کو پورا کرنا ہے: وزیر اعظم مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ انہیں اتنے بڑے ملک کا اقتدار حاصل ہو گیا تو ہم سوچ سکتے تھے کہ اب آرام سے بیٹھیں لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ ہمیں ...
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے گیان واپی معاملہ ضلع جج کو منتقل کیا، پہلے مسلم فریق کی عرضی پر ہوگی سماعت!
گیان واپی معاملہ پر جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ہندو اور مسلم فریق کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ اس درمیان عدالت عظمیٰ نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع جج کو منتقل کر دیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کی 27 مہینے بعد جیل سے رہائی، اکھلیش نے کہا-جھوٹ کے لمحے ہوتے ہیں، صدیاں نہیں!‘
لکھنؤ: سپریم کورٹ سے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے ایک روز بعد اعظم خان 27 مہینے کے بعد آخرکار جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ اعظم خان کو لینے ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور شیو ...
مزید پڑھیں »بھٹکل میں آج موسلا دھار بارش کے دوران سڑکیں تالاب میں تبدیل: نامکمل یو جی ڈی کاموں کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانی
بھٹکل : 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع میں اورینج اور ایلو الرٹ کے دوران آج بھٹکل میں صبح سے شام تک برسی بارش نے عا م زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے ایک طرف ...
مزید پڑھیں »ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان: بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ نے درج کی کامیابی
بھٹکل: 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان آج ہوچکا ہے ۔ اس بار بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ نے دسویں کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں ...
مزید پڑھیں »روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 77.73، یعنی اب تک کی کم ترین سطح پر
نئی دہلی: ہندوستانی روپیہ جمعرات کے روز ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلہ اب تک کی کم ترین سطح یعنی 77.73 پر بند ہوا۔ گزشتہ 10 تجارتی سیشنز کے دوران روپیہ پانچویں بار ریکارڈ کم ترین سطح پر بند ...
مزید پڑھیں »عوام پر مہنگائی کی مار جاری! ایل پی جی کے داموں میں پھر اضافہ
نئی دہلی: مہنگائی سے نبرد آزما ملک کے عوام کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب جمعرات کے ایل پی جی کے داموں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر ...
مزید پڑھیں »انجمن ویمن کالج میں اس تعلیمی سال سے شروع ہونگے بی بی اے ،بی سی اے اور ایم اے انگلش کے کورسس: پاس پڑوس کی مسلم طالبات بھی لے سکتی ہیں داخلہ۔ صدر انجمن
بھٹکل : 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے ادارے انجمن ویمن کالج میں اس سال سے بی بی اے، بی سی اے اور ایم اے انگلش کے کورسس کا آغاز ہورہاہے جن میں بھٹکل ...
مزید پڑھیں »ریاست میں ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان۔85.63 فیصد طلبہ ہوئے کامیاب: 27 جون کو شروع ہونگے سپلمینٹری امتحانات
بینگلورو: 19 مئی،2022 (ذرائع) ریاست میں ایس ایس ایل سی22-2021 کے تعلیمی سال کے نتائج کااعلان آج ہوچکاہے جس کے مطابق ریاست بھر سے امتحان دینے والے طلبہ میں سے جملہ 85.63فیصدطلباء نے تمام مضامین میں کامیابی درج کی ہے ...
مزید پڑھیں »عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی
آبِ زمزم کی اہمیت سے تو ہم سبھی واقف ہیں اور ایسے افراد جو حج پر نہیں جا پاتے، وہ عازمین حج سے درخواست کرتے ہیں کہ آبِ زمزم یعنی زمزم کا پانی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ لیکن اب ایسی ...
مزید پڑھیں »گیان واپی مسجد معاملہ کو لے کر جمعیۃ علما ہند نے جاری کی اپیل، کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی : بنارس کی گیان واپی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کی طرف سے لگاتار بیان بازی ہو رہی ہے اور بہت سے الزامات لگا کر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس درمیان جمعیت ...
مزید پڑھیں »