1931.06.19 رسول کریمؐ کے زمانے میں، جب بعض منافقین کی شرار ت سے، امت کی سب سے بڑی مومنۂ صدیقہ پر ایک نہایت گندی تہمت لگی، اور اس کے چرچے پھیلے، تو کلام مجید میں یہ دو آیتیں ناز ل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : عبدالماجد دریابادی
سچی باتیں۔۔۔ اتحاد واتفاق کا عملی نمونہ۔۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
1931-06-12 (مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) حج کے موقع پر مِنیٰ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقہ یہ تھا، کہ نماز بجائے ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔جنگ کی اخلاقیات۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) 1931-05-22 عیسوی کی ساتویں اور ہجری کی پہلی صدی ہے۔ عرب کا اُمّی پیغمبرؐ ، پیام ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔پیش روؤں کے لئے دعائیں۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی
۔08-05-1931ء والذین جاء وا من بعدہم یقولون ربَّنا اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان ولا تجعل فی قلوبنا غلًّا للّذین آمنوا (حشر، ع ۱) اور وہ مومنین جو اِن لوگوں کے بعد آئے ، کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار، ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ بچوں کی تربیت۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
[مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ] 1931-04-24 سرسید احمد خاںؔ مرحوم کے بعض عقائد جیسے بھی کچھ رہے ہوں، بہرحال اُن کی ذاتی ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ ولایت زدگی۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ء جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) 1931-04-10 ولایت سے خبر آئی ہے ، اور رپورٹرؔ کے حوالہ سے، پچھلے ہفتہ آپ انھیں ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ علم کا مقصد۔۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) 1931-03-20 عن ابن عمر عن النبی ﷺ قال من تعلّم علمًا لغیر اللہ أو أراد بہ ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ آداب مجلس۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری ہفت روزہ سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) 1931-03-13 كان رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يقوم ولا يجلس إلّا على ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ اپنے قائدین کی ناقدری۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی
جس سرزمین پر آپ ، اورآپ کے محمد علیؔ وابوالکلامؔ، آپ کے حسرتؔ و انصاریؔ، آپ کے شوکت علیؔ وکفایت اللہؔ رہتے ہیں، اُسی پر ایک اور قوم بھی آباد ہے۔ اور اُس کے ایک فرد کا نام تلکؔ تھا۔ ...
مزید پڑھیں »سچی باتیں۔۔۔ بہادر شاہ ظفر کا دسترخوان۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(تاریخ اشاعت : 19-12-1930ء ) کچھ روز ہوئے، اُردو اخبارات میں بہادرشاہؔ کے دسترخوان کی بعض تفصیلات شائع ہوئیں، اور بڑے شوق واشتیاق کے ساتھ ایک اخبار سے دوسرے میں نقل ہوتی رہیں۔ کھانے کے کُل انواع واقسام توکون بتاسکتاہے، ...
مزید پڑھیں »مردوں کی مسیحائی۔۔۔۱۸۔۔۔ آستانہ نبوت۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابابادئ
آستانئہ نبوت وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا یہ کسی فقیہ کا اجتہاد نہیں جس پر ردو قدح کی گنجائش ہو کسی بزرگ کا کشف نہیں جسمیں غلطی اور دھوکہ کا ...
مزید پڑھیں »مردوں کی مسیحائی۔۔۔۱۷۔۔۔ یوم النبی ﷺ کا ایک نشریہ۔۔۔ تحریر:مولانا عبد الماجد دریابادی
بارہویں تاریخ مارچ ۶۲۴ عیسوی کی ہے اور بارہویں تاریخ ماہ رمضان ۲ ھ کی بھی ،کہ مدینہ سے ایک قافلہ ایک بڑی مہم پر ایک بڑے میدان کی طرف رواں ہے۔فاصلہ کچھ ایسا کم نہیں کوئی چار منزل۔ قافلہ ...
مزید پڑھیں »مردوں کی مسیحائی۔۔۔۱۶۔ یتیموں کا والی غلاموں کا مولی۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی
تاریخ کے راوی کا بیان ہے کہ جون ۶۳۲ء کی چھ اور ربیع الاول۱۱ھ کی غالبًا ۱۳ تاریخ تھی ۔جب دنیا میں آئی ہوئی روح اعظم مدینہ سے اپنے وطن اصلی کو واپس جارہی تھی ۔وقت بالکل آخر تھا ،سینہ ...
مزید پڑھیں »مردوں کی مسیحائی۔۔۔۱۵۔۔۔ رحمۃ للعالمین۔۔۔تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی
’’میں شہادت دیتا ہوں کہ انسان بھائی بھائی ہیں‘‘۔ جس کے منھ سے یہ سندربول نکلے تھے ، آج اس کی پیدائش کا دن ہے۔اسی نے آکر دنیا کو یہ پیغام دیا تھا۔بتایا تھاکہ نسل کی ،جلد کی ،رنگ کی ...
مزید پڑھیں »