بنیادی صفحہ / عالمی / رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے کارگزار صدر مقرر

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے کارگزار صدر مقرر

Print Friendly, PDF & Email

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکشے کے بعد ملک میں جاری عوامی احتجاج کے درمیان وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کو کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا آبے وردنا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر گوٹابایا آج اپنا استعفی پیش کر دیں گے، جبکہ نئے صدر کا انتخاب 20 اگست کو کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ گوٹابایا راجا پکشے گزشتہ شب سری لنکا سے فرار ہو گئے تھے۔ اس وقت وہ مالدیپ میں موجود ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*