بنیادی صفحہ / عالمی / ہندستان پر حملہ کرنے میں اہل میزائیل کے تجربے کے بعد بولا پاک، پڑوسی کے ساتھ چاہتا ہے امن مذاکرات

ہندستان پر حملہ کرنے میں اہل میزائیل کے تجربے کے بعد بولا پاک، پڑوسی کے ساتھ چاہتا ہے امن مذاکرات

Print Friendly, PDF & Email

ہندستانی وزیر اعظم نریندرمودی پھر ایک مرتبہ اقتدار میں واپسی کرتے نظر آرہے ہیں۔ اسی درمیان پاکستان نے ہندستان کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے  شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

حالانکہ پاکستان نے اشاروں ہی اشاروں میں ہندستان کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اس نے سطح پرمارکرنے والی بیلسٹک میزائیل، شائن کا تجربہ کیا ہے۔ جس کی مار کرنے کی صلاحیت 1500 میل ہے اور وہ روایتی جوہری ہتھیار لے جانے میں اہل ہے۔

 ہندستان کا نام لئے بغیر پاکستان کی فوج نے کہا، ‘ شائن ایک زیادہ سے زیادہ اہل میزائیل ہے جو میدان میں استحکام کیلئے پاکستان کی حکمت عملی ضرورتوں کو پورا کر سکتی ہے’۔

x

Check Also

چین نے امریکا کی کئی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

شنگھائی ۔ ایجنسیاں چین نے تائیوان کے ساتھ اسلحہ کے معاہدے کرنے ...