بنیادی صفحہ / عالمی / ! ٹریفک جام کے دوران خاتون نے دیا بچے کو جنم، کار چلا رہے شوہر کو پتہ تک نہیں چلا

! ٹریفک جام کے دوران خاتون نے دیا بچے کو جنم، کار چلا رہے شوہر کو پتہ تک نہیں چلا

Print Friendly, PDF & Email

انگلینڈ کے گریٹر میں چیسٹر میں ایسا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس نے سبھی کے ہوش اڑادئے ہیں۔ بولٹن شہر میں رہنے والا ایک کپل کار میں گھومنے جارہا تھا ۔ خاتون حاملہ تھی اور وہ بیک سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ وہیں شوہر کار چلا رہا تھا۔ اسی دوران خاتون کو درد زہ شروع ہوگیا اور اس نے چلتی کار کی پچھلی سیٹ پر ایک بیٹے کو جنم دے دیا۔جنم کے وقت بچے کا وزم 3.3 کلو تھا۔

خاتون کی ڈلیوری اتنی آسان تھی کہ اس کے شوہر کو اس بات کاپتہ تک نہیں چلا کہ اس کی بیوی کو جنم دے رہی ہے۔ جب بچے کا سر باہر آنے لگا تب خاتون نے اسے اس بارے میں بتایا۔ خاتون کے کیس کے بارے میں جاننے کے بعد ڈاکٹرس اور دائی کا کام کرنے والی خاتون بھی حیرت میں پڑ گئیں۔

 انگلینڈ کے گریٹر میں چیسٹر میں ایسا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس نے سبھی کے ہوش اڑادئے ہیں۔ بولٹن شہر میں رہنے والا ایک کپل کار میں گھومنے جارہا تھا ۔ خاتون حاملہ تھی اور وہ بیک سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ وہیں شوہر کار چلا رہا تھا۔ اسی دوران خاتون کو درد زہ شروع ہوگیا اور اس نے چلتی کار کی پچھلی سیٹ پر ایک بیٹے کو جنم دے دیا۔جنم کے وقت بچے کا وزم 3.3 کلو تھا۔خاتون کی ڈلیوری اتنی آسان تھی کہ اس کے شوہر کو اس بات کاپتہ تک نہیں چلا کہ اس کی بیوی کو جنم دے رہی ہے۔ جب بچے کا سر باہر آنے لگا تب خاتون نے اسے اس بارے میں بتایا۔ خاتون کے کیس کے بارے میں جاننے کے بعد ڈاکٹرس اور دائی کا کام کرنے والی خاتون بھی حیرت میں پڑ گئیں۔

x

Check Also

پاکستان نیشنل ڈے پروزیراعظم مودی نے ہمیں مبارکباد دی: عمران خان

پاکستان میں 23 مارچ کونیشنل ڈے (قومی دن) منایا جاتا ہےاوراس سے ...