بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / ایس ایس ایل سی امتحان کا ٹائم ٹیبل جاری

ایس ایس ایل سی امتحان کا ٹائم ٹیبل جاری

Print Friendly, PDF & Email

بنگلور: 14 دسمبر، 18 (ایجنسی) کرناٹکا سکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے تعلیمی سال برائے 2018-19  کے ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات کے لئے کل ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔ یہ امتحانات اگلے سال 23/مارچ،2018 سے شروع ہوں گے اور 4/اپریل تک جاری رہیں گے۔

تفصیلی ٹائم ٹیبل  کرناٹکا سکنڈری بورڈ ایجوکیشن بورڈ کی ویب سائٹ kseeb.org  پر کلک کرکے حاصل کر سکتے ہں۔

 

x

Check Also

ضمنی انتخاب: کرناٹک میں ووٹنگ اب 5 دسمبر کو، الیکشن کمیشن نے بدلا اپنا فیصلہ

کرناٹک کی سبھی 15 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب اب 5 دسمبر ...