بنیادی صفحہ / صوبائی / وزیر اعظم آج سے کرناٹک کے دو روزہ دورے پر

وزیر اعظم آج سے کرناٹک کے دو روزہ دورے پر

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز/02جنوری،16

نئی دہلی،02جنوری(یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی آج سے اپنے دو روزہ کرناٹک کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے اس بابت بتایا کہ ریاست میں اپنے دوروزہ قیام کے دوران مسٹر مودی آج دوپہر کو اودھوتا دتہ پیتھم کا دورہ کر یں گے اور وہ شری ستتور مٹھ میں منعقد جگت گرو ڈاکٹر شیو راتری راجندر مہاسوامی جی کی صد سالہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
کل وزیر اعظم میسور یونیورسٹی میں منعقد 103ویں انڈین سائنس کانگریس کے سیشن کا افتتاح بھی کریں گے۔

x

Check Also

کچرے کی نکاسی کیلے یس ڈبلیو یم پلانٹ کا قیام

بھٹکلیس نیوز / 17 نومبر،2017 بنگلور/ (سالار نیوز)  16 نومبربرہت بنگلور پالیکے ...