بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / کرناٹکا میں پی یو کالج کے طلبہ کو مئی سے شروع ہوں گے کلاسس

کرناٹکا میں پی یو کالج کے طلبہ کو مئی سے شروع ہوں گے کلاسس

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 14 اپریل، 18

بنگلورو : تعلیمی لیاقت میں بہتری لانے اور دیگر چیزوں کو سوچتے ہوئے اس بار کرناٹکا پری یونیورسٹی بورڈ نے پی سی کے کلاسس کو مئی سے ہی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ ہر بار جون کے مہینے سے پی یو سی کے کلاسس شروع ہوتے ہیں تاہم اس بار ایک مہینہ قبل ہی کلاسس شروع کئے جارہے ہیں۔

 

x

Check Also

ہندوستان میں ٹیکنیکل کورسس کے طلبہ کیلئے زیادہ مواقع: پرمیشور

ٹمکور:14؍اگست (سالارنیوز) تعلیم یافتہ نوجوانوں خصوصاً ہنر مندی پر مبنی تعلیم حاصل ...