بنیادی صفحہ / صوبائی / کرناٹک: ساورکر کو ’بھارت رتن‘ دینے کی کوشش کے خلاف کانگریس کا زبردست مظاہرہ

کرناٹک: ساورکر کو ’بھارت رتن‘ دینے کی کوشش کے خلاف کانگریس کا زبردست مظاہرہ

Print Friendly, PDF & Email

کرناٹک کانگریس نے بی جے پی کے ذریعہ ساورکر کو بھارت رتن دلانے کے وعدہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کانگریس کارکنان کا کہنا تھا کہ ساورکر اس لائق نہیں کہ اسے بھارت رتن دیا جائے۔ پارٹی کارکنان نے یہ احتجاجی مظاہرہ بنگلورو میں موجود مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے قریب کیا۔ ایک پارٹی کارکن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’مودی غدار ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس وعدہ کو انتخابی منشور سے ہٹائے۔‘‘

x

Check Also

مسجد میں چھپائے جاتے ہیں اسلحے، غدارِ وطن کو سکھائیں گے سبق: بی جے پی رکن اسمبلی

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) ...