بنیادی صفحہ / صوبائی / گوری لنکیش قتل معاملہ کے ملزم کی ضمانت عرضی مسترد

گوری لنکیش قتل معاملہ کے ملزم کی ضمانت عرضی مسترد

Print Friendly, PDF & Email

بنگلورو۔11؍فروری (سالارنیوز) خاتون صحافی گوری لنکیش قتل کے معاملہ میں 11؍ویں ملزم موہن نائک کی داخل کردہ ضمانت کی عرضی کرناٹک ہائی کورٹ نے مسترد کردی ہے۔ ضمانت کے لئے ڈاکٹر موہن نائک کی طرف سے داخل کردہ عرضی پر آج سماعت کرتے ہوئے عدالت نے اس عرضی کو مسترد کرنے کا حکم دیا ہے۔ موہن نائک پر الزام ہے کہ اس نے گوری کے قاتلوں کو کمبل گڑھ علاقے میں ایک کرایہ کے مکان میں پناہ دی تھی۔

x

Check Also

راحت پیکیج کے حوالہ سے پی ایم مودی کی خاموشی! سدا رمیا نے کیا ناراضگی کا اظہار

بنگلور: کانگریس کے سینیئر رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدا ...