بنیادی صفحہ / صوبائی / بی جے پی لیڈر نے پھر کی بدزبانی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کو کہا ’کالا بھینس‘

بی جے پی لیڈر نے پھر کی بدزبانی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کو کہا ’کالا بھینس‘

Print Friendly, PDF & Email

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی راجو کرگے نے بھی بی جے پی کے بدزبان لیڈروں میں اپنا نام شامل کر لیا ہے۔ انھوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کو ’کالا بھینس‘ کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ دراصل ایک جلسہ عام کے دوران انھوں نے پی ایم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم بار بار اپنا لباس تبدیل کرتے ہیں۔ وہ خوبصورت اور ہینڈسم ہیں اس لیے لگاتار کپڑے تبدیل کرتے ہیں۔ لیکن آپ (کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی) دن میں 100 بار بھی غسل کریں گے تو ’کالے بھینس‘ ہی رہیں گے۔‘‘

x

Check Also

کرناٹک میں بی جے پی حکومت کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر منظر عام پر، دلت لیڈرسے چھین لیا قلمدان

بنگلورو: کرناٹک میں آخرکار وزیر اعلی یدی یورپا نے کابینہ کے وزیر ...