بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / اپریل 30/تاریخ کو ہونگے پی یو کے نتائج، ایس ایس ایل سی  کے نتائج کا  07/مئی کو ہوگا اعلان

اپریل 30/تاریخ کو ہونگے پی یو کے نتائج، ایس ایس ایل سی  کے نتائج کا  07/مئی کو ہوگا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 15 اپریل، 18

بنگلورو ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) سکینڈ پری یونیورسٹی اور ایس ایس ایل سی کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے، جس کے مطابق پی یو کا نتیجہ 30/اپریل،2018 کو ہوگا جب کہ دسویں جماعت کے طلبہ کا نتیجہ 07/مئی کو دکھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ سکینڈ پی یو کا امتحان یکم مارچ کو شروع ہوکر 17 مارچ کو ختم ہوا تھا جبکہ ایس ایس ایل سی کے امتحانات 23/مارچ کو شروع ہوکر 06/اپریل،2018 کو ختم ہوئے تھے۔

 

x

Check Also

ریاستی مخلوط حکومت متبادل سیاسی طاقت کی شروعات ہے قبل از وقت کامیابی کی باتیں کرنا مناسب نہیں ہے:دیوے گوڈا

بنگلورو۔12؍اکتوبر (سالار نیوز) سابق وزیر اعظم و جنتادل ( سکیولر) کے قومی ...