بنیادی صفحہ / صوبائی / ریاست میں آج کورونا کے 187 معاملات: کل تعداد 3408 کو پہنچی
علامتی تصویر

ریاست میں آج کورونا کے 187 معاملات: کل تعداد 3408 کو پہنچی

Print Friendly, PDF & Email

بینگلورو: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ19- کے 187 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 3408 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق مجموعی طور پر اب تک ان میں 1328 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ اب 2026 معاملات ایکٹیو ہیں۔

آج اڈپی میں 73، بینگلور میں 28، کلبرگی میں 24، منڈیا میں 15، دکشن کینرا میں چار اور ہاسن میں 16 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

x

Check Also

مرکز کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب کرناٹک میں بھی نافذ ہوگی ، اسکیم کے متعلق خدشات کو دور کرنے کی کوشش

بنگلورو : مرکزی حکومت کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب ریاست کرناٹک میں ...