میسور (بھٹکلیس نیوز)
میسور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر کے یس رنگپا جو جنتا دل ( یس ) کے قومی صدر و سابق وزیر اعظم شری ہچ ڈی دیوے گوڈا نے سمدھی بھی ہیں بہت جلد جنتا دل ( یس )میں شامل ہوجائینگے۔ سابق وائس چانسلر پروفیسر کے یس رنگپا نے بتایا کہ شری دیوے گوڈا اور سابق وزیر اعلی ٰ و ریاستی جنتا دل ( یس ) کے صدر ہچ ڈی کمار سوامی کی دعوت پر میں جنتا دل ( یس )میں شامل ہورہا ہوں تاکہ تعلیمی میدان میں سدھارلایا جاسکے۔ میں سیاست کرنے کے لئے سیاست میں داخل نہیں ہورہا ہوں۔بلکہ جنتا دل (یس ) کے قائدین میرے وسیع تجربے کو استعمال کرنے ہوئے ریاست کے تعلیمی نظام مین تبدیلی لانے کے لئے مجھے سیاست مں داخل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ صھافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کے یس رنگپا نے بتایاکہ سال 2018 میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں میسور کے حلقہ چامراجہ سے جنتا دل ( یس ) کے امیدوار کے طور پر اپنی قسمت آزمانا چاہتے
بنیادی صفحہ / صوبائی / میسور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر کے یس رنگپا عنقریب جنتا دل ( یس ) میں شامل ہوجائینگے۔