بنیادی صفحہ / صوبائی / میسور میں نیاشنل لیول کراٹے چیمپئن شپ مقابلے

میسور میں نیاشنل لیول کراٹے چیمپئن شپ مقابلے

Print Friendly, PDF & Email

میسور (بھٹکلیس نیوز)
حال ہی میں میسور یونیورسٹی کے جمنازئیم ہال اسپورٹس پیولئن میں نیشنل لیول کراٹے چیمپئن شپ مقابلہ منعقد کئے گئے۔ جس میں سینسائی عزیز خان، بلاک بیلٹ پانچ ڈگری کے شاگرد وں نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلے میں ذیل کے انعامات حاصل کئے ہیں۔امتیازخان تھرڈ پی کے یونائٹ، سید احمد سکینڈ پرائز، سینسائی عزیز خان، بلاک بیلٹ ، آصف شریفI- کاٹا،شکیل احمد تھرڈ کاٹا ، ناصر خانIII-پی یل کونائٹ، سعید احمدI-کونائٹ، محمد رضوانIII-کاٹا،شیخ ثاقبII-کونائٹ، محمد سلطانII-کونائٹ

x

Check Also

کرناٹک، کیرالہ، اتر پردیش میں کورونا کے سب سے زیادہ سرگرم معاملے، دہلی میں کچھ کمی

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک، کیرالہ اور ...