بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / فون میں بغیر ایپ کے بھی ایسے استعمال کریں وہاٹس ایپ، طریقہ یہاں جانیں

فون میں بغیر ایپ کے بھی ایسے استعمال کریں وہاٹس ایپ، طریقہ یہاں جانیں

Print Friendly, PDF & Email

آج کل ویسے تو کسی بھی فون میں میموری اسپیس کی کمی محسوس نہیں ہوتی لیکن کیونکہ سستے سے سستے اسمارٹ فون میں بھی کم از کم 8 جی بی انٹرنل میموری تو ملتی ہے لیکن کبھی۔کبھی ایساہوتا ہے کہ کچھ ویڈیوز یا فوٹوز زیادہ سیو کر لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے میموری کم پڑنے لگتی ہے۔ ایسے میں اگر ہمیں کوئی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتو دقت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ایسے میں آپ کو کچھ ایپس کو ڈلیٹ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور وہاٹس ایپ ان میں سے ایک ہو سکتا ہے لیکن ہو سکتا ہے آپ کے دماغ آئے کہ وہاٹس ایپ ڈلیٹ کردیا تو لوگوں کو میسج کیسے کریں گے؟ تو ہم آپ کو آج ایسا طریقہ بتائیں جس سے آپ وہاٹس ایپ کو ڈلیٹ کرکے بھی لوگوں سے اسی طرح سے جڑے رہ پائیں گے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے اپنے موبائل فون پرپ بغیر ایپ کے وہاٹس ایپ کو چلا سکتے ہیں۔

 اپنے فون میں وہاٹس ایپ کو ڈلیٹ کرنے سے پہلے کسی دوسرے فون پر وہاٹس ایپ ڈاہنلوڈ کر لیں۔ اس کے بعد اپنے فون پر ویب۔وہاٹس ایپ ڈاٹ کام کو اوپن کر لیں۔ اب چونکہ آپ اسے موبائل میں اوپن کررہے ہیں اس لئے موبائل ورزن کھلے گا۔ لیکن آپ اسے ڈیسک ٹاپ ورزن میں آپ کو جو کیو آر کوڈ نظر آرہا ہے اسے دوسرے فون سے اسکین کرلیں۔ اسکین کرنے کے بعد اس فون میں بھی آپ کا وہاٹس ایپ کنکٹ ہوجائے گا۔۔ اور سارے چیٹ ایپ  آپ کے فون پر کھل جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کیلئے آپ کو ویب سائٹ کو نوٹیفکیشن بھیجنے کیلئے اجازت (پرمیشن) دینی ہوگی۔
x

Check Also

چندریان-2: ’وِکرم‘ سے رابطہ کرنے کی کوششیں، دنیا بھر کے مواصلاتی آلات پر اسرو کی نظر

چندریان 2 کے ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کی جانب سے اعلان ...